تازہ ترین

محکمہ بلدیات کےمحکمانہ امتحان میں چترال سے تعلق رکھنے والےاسد اللہ غالب نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) محکمہ بلدیات کے محکمانہ امتحان میں پشاور کے افسران نے میدان مارلیا۔اکاونٹ ،ایڈمنسٹریشن کیڈر میں نمایاں پوزیشن پشاور کے افسران کے حصہ میں آئیں۔چترال سے تعلق رکھنے والے ایڈمنسٹریشن کیڈر میں ٹاون فور پشاور کے اسد اللہ غالب نے 100میں سے94نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ جو کہ سارے چترال کے لئے فخر کی بات ہے۔محکمہ بلدیات کی طرف سے افسران کو سولہ میں ترقی دینے کے لئے محکمانہ امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق