انتقال پرملال:زوجہ حاجی پہلوان بہاد ر مرحوم والدہ گوہر علی زرگراندہ انتقال کرگئی – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پرملال:زوجہ حاجی پہلوان بہاد ر مرحوم والدہ گوہر علی زرگراندہ انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)زوجہ حاجی پہلوان بہادرمرحوم والدہ گوہرعلی زرگراندہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ11فروری اتوارکوبعد از نمازظہر2بجے زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ بہار علی(رحمان) ، گوہر علی کی والدہ محترمہ اور علی قلی خان کی بھابھی تھی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

دھڑکنوں کی زبان …. شاکرین استاد

’’شاکرین استاد پنشن پہ گیا ‘‘یہ ایک ایسا جملہ ہے جس پہ کوئی اعتبار نہیں ...


دنیا بھر سے