انتقال پرملال:خان بادشاہ آف ہون حرکت قلب بند ہوے کی وجہ سے انتقال کرگئے – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | انتقال پرملال:خان بادشاہ آف ہون حرکت قلب بند ہوے کی وجہ سے انتقال کرگئے
Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پرملال:خان بادشاہ آف ہون حرکت قلب بند ہوے کی وجہ سے انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)خان بادشاہ آف ہون حرکت قلب بند ہوے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔مرحوم گل بادشاہ کے بھائی اورنور الدین کے والد تھے۔اُن کی نماز جنازہ اتوار 11فروری سہ پہر 5بجے فیض آباد ہون کے گراونڈمیں ادا کی جائیگی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف تحصیل دروش کا الگ کابینہ قیام عمل میں لا یا گی۔ سمیع اللہ صدر منتخب

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) مورخہ 22 فروری کو سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس دروش میں تحصیل ...