اپر چترال کے نو منتخب ضلعی کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں. سنئر رہنما ارشاد مکرر – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | اپر چترال کے نو منتخب ضلعی کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں. سنئر رہنما ارشاد مکرر
Premier Chitrali Woolen Products

اپر چترال کے نو منتخب ضلعی کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں. سنئر رہنما ارشاد مکرر

دروش (نمائیندہ چترال ایکسپریس) پی ٹی آئی چترال کے سنئر رہنما ارشاد مکرر نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے.کہ پی ٹی آئی اپر ضلع چترال کے تمام کارکنان کو خوش اسلوبی اور اتفاق رائے سے کابینہ تشکیل دینے پر مبارکباد پشیں کرتا ہوں.انہوں نے کہا کہ رحمت غازی اور مصطفی ایڈوکیٹ کی قیادت میں پارٹی کے مخلص کارکنان کی تحفظات دور ہونگے.ارشاد مکرر مکرر نے مزید کہا کہ عنقریب لوئیر ضلع چترال کیلئے بھی عنقریب الگ ضلعی کابینہ تشکیل دیا جائے گا جس پر کام زور شور سے جاری ہے.ایک ہفتے کے اندر پی ٹی آئی لوئیر ضلع چترال کا ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن بلایا جائے گا.جس میں  پی ٹی آئی لوئیر ضلع چترال کےلئے الگ کابینہ قیام عمل میں لایا جائے گا. تحصیل چترال اور تحصیل دروش کےلئے بھی علیدہ علیدہ کابینہ تشکیل دیا جائے گا

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف تحصیل دروش کا الگ کابینہ قیام عمل میں لا یا گی۔ سمیع اللہ صدر منتخب

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) مورخہ 22 فروری کو سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس دروش میں تحصیل ...