عاصمہ جہانگیر کا انتقال جمہوریت اورانسانی حقوق کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔نیازاےنیازی ایڈوکیٹ – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

عاصمہ جہانگیر کا انتقال جمہوریت اورانسانی حقوق کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔نیازاےنیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) انسانی حقوق کے علمبردار نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں معروف قانون دان اور عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے لئے کام کرنی والی عاصمہ جہانگیر کی بے وقت انتقال کو انسانی حقوق کے لئے بڑانقصان قرار دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر مظلوموں کی آواز تھی۔نیاز اے نیازی نے کہا ایک حالیہ ملاقات میں عاصمہ جہانگیر نے چترال آنے کی خواہش ظاہر کی تھی اور اس سال چترال آنے کا پروگرام تھا مگر اُنکی یہ خواہش پوری نہیں ہوسکی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

دھڑکنوں کی زبان …. شاکرین استاد

’’شاکرین استاد پنشن پہ گیا ‘‘یہ ایک ایسا جملہ ہے جس پہ کوئی اعتبار نہیں ...


دنیا بھر سے