انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال: جماعت اسلامی کے رکن دنین گہتک کے فیض جلال وفات پاگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی کے رکن دنین گہتک کے فیض جلال انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 14فروری بروز بدھ بوقت 2بجے دنین گہتک میں ادا کی جائیگی۔مرحوم کامرس کالج چترال کے مقبول جلال ،ڈسپنسر محمد جلال،گورنمنٹ سرونٹ فاروق جلال کے والد محترم،سابقہ ڈی آراو سید جلال ایڈوکیٹ اور شبیر احمد کے چچا تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق