سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کا پی ایس ایل میچ دیکھنے کے لئے دوبئی گراونڈ پر پہنچنے پر پُرجوش انداز میں استقبال – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کا پی ایس ایل میچ دیکھنے کے لئے دوبئی گراونڈ پر پہنچنے پر پُرجوش انداز میں استقبال

گذشتہ روز اے پی ایم ایل کے سربراہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشف دوبئی میں پی ایس ایل کا میچھ دیکھنے کے لئے گراونڈ گئے۔گراونڈ پہنچنے پر سابق صدر کا پرجوش انداز میں استقبال کیا گیا اور گروانڈ پرویز مشرف کے حق میں نعروں سے گونج اُٹھا۔

عوامی لیڈر۔۔۔۔۔جنرل پرویز مشرف میچ دیکھنے آئے تو سٹیڈیم میں موجود پاکستانیوں نے جنرل صاحب زندہ باد کے نعروں سے آسمان سر پر اٹھا لیا

Posted by All Pakistan Muslim League – APML on Friday, February 23, 2018

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

آنے والےکے الیکشن کے لئے چترال سےایڈوکیٹ عبدالولی خان عابدؔ کارکنان پی ٹی آئی چترال اوراہلیان چترال کا متفقہ اُمیدوار ہے۔ پی ٹی آئی سابق جوائنٹ سیکرٹری سیف الرحمٰن مشکور

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے سابق جوائنٹ سیکرٹری سیف الرحمٰن مشکورؔ نے ...