ریٹائرڈانسپکٹراے۔ایس۔ایف نشان حیدر مہترچترال ہز ہائنس فتح الملک علی ناصر کا پولیٹیکل ایڈوائزرمقرر – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

ریٹائرڈانسپکٹراے۔ایس۔ایف نشان حیدر مہترچترال ہز ہائنس فتح الملک علی ناصر کا پولیٹیکل ایڈوائزرمقرر

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس )گولدور چترال سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈانسپکٹرایئرپورٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) نشان حیدر نے ہز ہائنس فتح الملک علی ناصرسے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں چترال کے سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقعے پرمہترچترال ہز ہائنس فتح الملک علی ناصرنے نشان حیدر کو اپنا پولیٹیکل ایڈوائزر مقرر کیا ۔نشان حیدر حال ہی میں اے۔ایس۔ایف سے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ دروش میں اختتام پذیر، چمرکن فٹبال کلب فاتح رہی؛ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس مہمان خصوصی تھے

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہفت روزہ چترال پوسٹ اور آئیڈیل کلب دروش کے زیر اہتمام کرنل مراد ...


دنیا بھر سے