مسلم لیگ ن چترال کاجامعہ نعیمیہ میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف پر جوتا پھینکنے کی شدید مذمت – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

مسلم لیگ ن چترال کاجامعہ نعیمیہ میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف پر جوتا پھینکنے کی شدید مذمت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) محمد کوثرایڈوکیٹ صدر مسلم لیگ ن تحصیل چترال نے ایک اخباری بیان میں مسلم لیگ ن چترال کی طرف سےجامعہ نعیمیہ میں قاید مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم میاں نوازشریف پر جوتا پھینکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے وزیرخارجہ خواجہ آصف کے ساتھ بھی یہی بدتمیزی کی گئی۔ ایسے لوگ اوراس قسم کے لوگوں کے سرپرست دراصل ہمارے مشرقی و مذھبی معاشرے میں گند پھیلانے کے مشن سے وابستہ ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ قوم ایسے تہذیب سےعاری گینگ کے عزایم سے واقف ہوچکا ہے۔انشاءاللہ رواں الیکشن میں عوام میاں نوازشریف کے وژن کے حق میں فیصلہ دے کر جوتا گینگ کے منہ پہ کالک ملینگے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

رُموز شادؔ ۔۔ شہزادے کی عید۔۔۔۔۔

حضرت سیدنا عمرؓ نے ایک مرتبہ عید کے دن اپنے شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے ...


دنیا بھر سے