چترال کے معروف قانون دان و اے پی ایم ایل کے رہنما وقاص احمد ایڈوکیٹ کا گاڑی برانس کے مقام پر حادثے کا شکار – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

چترال کے معروف قانون دان و اے پی ایم ایل کے رہنما وقاص احمد ایڈوکیٹ کا گاڑی برانس کے مقام پر حادثے کا شکار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف قانون دان وقاص احمد ایڈوکیٹ اپنے بچوں کے ساتھ ریشن سے چترال آرہے کہ برنس کے مقام اُن کی گاڑی اچانک بے قابو ہوکر اُلٹ گئی ۔حادثے میں وقاص احمد ایڈوکیٹ بچوں سمیت محفوظ رہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ دروش میں اختتام پذیر، چمرکن فٹبال کلب فاتح رہی؛ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس مہمان خصوصی تھے

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہفت روزہ چترال پوسٹ اور آئیڈیل کلب دروش کے زیر اہتمام کرنل مراد ...


دنیا بھر سے