صادق سنجرانی چئیرمین سینیٹ منتخب – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

صادق سنجرانی چئیرمین سینیٹ منتخب

صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے مختلف جماعتوں کے سینیٹرز نے مبارک باد دی۔

نو منتخب چیئرمین سینیٹ نے اپنے عہدہ کا حلف بھی اٹھایا ۔

چیئرمین سینیٹ کے لئے پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں راجا ظفر الحق اور صادق سنجرانی کے درمیان مقابلہ ہوا ۔

صادق سنجرانی نے راجا ظفر الحق 46 کے مقابلے میں 57 ووٹ حاصل کئے ہیں۔

104 کے ایوان میں 103سینیٹرز نے ووٹ کاسٹ کئے ،سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار علاج کے لئے ملک سے باہر ہیں۔

ایوان میں ڈالے گئے 103 ووٹوں میں سے کوئی بھی مسترد نہیں ہوا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ دروش میں اختتام پذیر، چمرکن فٹبال کلب فاتح رہی؛ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس مہمان خصوصی تھے

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہفت روزہ چترال پوسٹ اور آئیڈیل کلب دروش کے زیر اہتمام کرنل مراد ...


دنیا بھر سے