انتقال پُرملال: محمد اکرم لال کوشٹ انتقال کرگئے – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پُرملال: محمد اکرم لال کوشٹ انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ آئین)سابقہ منیجر پی ٹی ڈی سی چترال محمد اکرام لال، محمد بیگ قبیلے کے معروف شخصیت اور چترال کے صوفی شاعر باباسیر کے خاندان کے چشم وچراغ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔اُن کی نماز جنازہ 14مارچ 2018بروز منگل صبح 10بجےکوشٹ میں ادا کی جائےگی۔سوگوران میں بھائی حبیب،بیٹے انجینئر وسیم اکرم،نوید اکرم،ایڈیشنل کمشنر پشاور کاظم جان اور ایڈوکیٹ تنزیل الرحمن داماد اور انجینئر ظفربہنوئی شامل ہے ،
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

رُموز شادؔ ۔۔ شہزادے کی عید۔۔۔۔۔

حضرت سیدنا عمرؓ نے ایک مرتبہ عید کے دن اپنے شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے ...


دنیا بھر سے