پی ایم ایل (ن) چترال کے ممبران کے مرکزی گروپ کا ضلعی صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کی قیادت میں مرکزی جنرل کونسل اجلاس میں شرکت – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

پی ایم ایل (ن) چترال کے ممبران کے مرکزی گروپ کا ضلعی صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کی قیادت میں مرکزی جنرل کونسل اجلاس میں شرکت

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلع چترال سے پاکستان مسلم لیگ کے ممبران کے مرکزی گروپ نے ضلعی صدر نوید الرحمن ایڈوکیٹ کی قیادت میں اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی جنرل کونسل اجلاس میں شرکت کی اور صدارتی ووٹنگ میں حصہ لیا۔ممبران میں سابق ایم پی اے وسابق ضلعی صدر سید احمد خان،حاجی محمد خان،محمدوزیر،،بی بی جان ،جنرل سیکرٹری صفت زرین،ساجد اللہ ایڈوکیٹ ،صدر تحصیل چترال محمد کوثر ایڈوکیٹ اورخورشید احمد مغل ایڈوکیٹ شامل تھے۔مرکزی کونسل کے دوممبران نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ اور فضل الرحیم ایڈوکیٹ مصروفیات کے وجہ سے اسلام آباد نہ جاسکے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ دروش میں اختتام پذیر، چمرکن فٹبال کلب فاتح رہی؛ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس مہمان خصوصی تھے

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہفت روزہ چترال پوسٹ اور آئیڈیل کلب دروش کے زیر اہتمام کرنل مراد ...


دنیا بھر سے