سرحد بوائز ہاسٹل موڑد پائین میں داخلے جاری – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

سرحد بوائز ہاسٹل موڑد پائین میں داخلے جاری

سرحد بوائز ہاسٹل موڑدہ پائین میں محدود نشستوں پرطلباء کے لئے داخلے جاری ہیں۔


ہاسٹل کی خصوصیات:
1۔ صاف شفاف کمرے
2۔ تمام کمروں کے ساتھ اٹیچڈ باتھ رومز
3۔ تجربہ کار انتظامیہ
4۔ پانی وبجلی کے علاوہ نیٹ کی سہولیت بلاناغہ
5۔ پرسکون ماحول
6۔ طلباء کے لئے پلے گراونڈ
7۔ رہائش کے ساتھ ساتھ مناسب فیس پرخوراک کا انتظام
8۔ مناسب فیس

مزید معلومات کے لئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
موبائل نمبرز: 03480157437
03429111401
سرحد بوائز ہاسٹل نزد گورنمنٹ گرلز سکول مورڈہ پائین

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

مولاناہدایت الرحمن جمعیت علماء اسلام کی طرف سے پی کے ون چترال سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے اُمیدوار نامزد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علماء اسلام چترال کی طرف سے سینئررہنمامولاناہدایت الرحمن جمعیت علماء اسلام کی ...


دنیا بھر سے