انتقال پر ملال…چترال کے مشہور معروف ثقافتی شخصیت۔گلوکارمنصورعلی شباب کے والد محترم انتقال کر گئے – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پر ملال…چترال کے مشہور معروف ثقافتی شخصیت۔گلوکارمنصورعلی شباب کے والد محترم انتقال کر گئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)۔چترال کے مشہور معروف ثقافتی شخصیت۔گلوکارمنصورعلی شباب کے والد محترم آج انتقال کر گئے۔مرحوم کی تدفین آج بروز اتوار 15اپریل کوان کی آبائی گاوں واقع گرین لشٹ ڈوک میں کی جائے گی۔منصورعلی شباب نے اپنے ایک پیغام کے ذریعے اپنے تمام دوستوں اور رشتہ درون سے اپیل کی ہے۔کہ چونکہ مرحوم کی تدفین جہاں ہورئی ہے وہاں روڈ کی حالت انتہائی ناگفتہ بہہ ہے اُنہوں نے تمام احباب و رشتہ داروں سے کہا ہے کہ فالحال میرے تعزیت کے لیے آنے کی زحمت نہ کریں ان شا اللہ دو دن کےبعد اپنے گھرواقع گرین لشٹ آونگا یا ٹیلی فون کے ذریعے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔رابطہ نمبر،،03208524713/03439680150

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

مذہبی سیاست اور موجودہ حکومت سے توقعات 

……….تحریر : محکم الدین ………. الیکشن 2018 کے جو نتائج چترال میں سامنے آئے وہ ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔