مولانا عبدالاکبر چترالی کا تجار برادری کے ہمراہ ون وے کے سلسلے میں ڈی سی چترال اور ڈی پی او سےملاقات،رمضان المبارک سے پہلے مسئلے کو حل کرنے کا اظہار – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

مولانا عبدالاکبر چترالی کا تجار برادری کے ہمراہ ون وے کے سلسلے میں ڈی سی چترال اور ڈی پی او سےملاقات،رمضان المبارک سے پہلے مسئلے کو حل کرنے کا اظہار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار سابق ممبرقومی اسمبلی مولاناعبدالاکبر چترالی نےتجار یونین چترال کے ذمہ داراں اور تاجر برادری کے وفد کے ہمراہ ڈی سی چترال اور ڈی پی اوچترال سےون ویے سے پیدا شدہ صورتحال پر تفصیلی ملاقات کی اور ہزاروں دوکانداروں کی کاروباری مشکلات سےاُنہیں آگاہ کیا
وفد سے بات چیت کرتے ہوئیےڈی سی چترال اور ڈی پی اوچترال نےیقین دہانی کی اور فوری طور پرکمیٹی تشکیل دینے اور اس مسئلے کو رمضان المبارک سے پہلے حل کرنےکااظہار کیا۔وفد میں ڈرائیور یونین چترال کے صدر صابر احمد بھی شریک تھے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

تخت بھائی کے علاقے مدے بابا ہادی کلے میں ایک روز قبل لاپتہ ہونے والی چھ سالہ بچی کی نعش گھر کے قریب کھیتوں سے برآمد۔

مردان /تخت بھائی( چترال ایکسپریس) تحصیل تخت بھائی کے علاقے مدے بابا ہادی کلے میں ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔