انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پرملال:حاجی غلام حضرت آف بکرآباد انتقال کر گئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) نیو بازار چترال کے پرانے تاجر حاجی غلام حضرت ساکن اچین گول بکرآباد طویل علالت کے بعد جمعرات کے روزانتقال کرگئے۔ان کی عمر نوے برس تھی اُن کی نماز جنازہ بکرآباد میں ادا کرنے بعد بکرآباد اچین گول میں سپرد خاک کر دیا کیا گیا۔ مرحوم غلام اللہ، مطیع اللہ اور رحمت اللہ کے والد محترم تھے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق