عنقریب جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سےبروز،ایون،گہریت وکیسو کوبجلی کی سپلائی شروع ہوگی۔عبدالاکبر چترالی – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

عنقریب جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سےبروز،ایون،گہریت وکیسو کوبجلی کی سپلائی شروع ہوگی۔عبدالاکبر چترالی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بروز گولدہ میںمولانا عبدالاکبرچترالی نے بروز ایون اور گہریت کےمعززین کےاعزاز میں عشائیہ دیا۔اس موقع پر معززیں  علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ عنقریب بروز ایون اور گہریت وکیسو کو جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی شروع ہوگی انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کام جاری ہے بعد ازاں شرکاء مجلس نے بروز۔ایون اور گہریت کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان تحریک ا نصاف کے ضلعی رہنماء رضیت با اللہ کااپنے تمام ساتھیوں اور رفقاء سمیت متحدہ مجلس عمل کو سپورٹ کرنے کا اعلان

چترال ( محکم الدین) پاکستان تحریک ا نصاف کے ضلعی رہنماء رضیت با اللہ اپنے ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔