تازہ ترین

 ہیرٹیج میوزیم لاسپورسیاحوں کیليے کھول دیا گیا۔   

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) اے کےآرایس پی کے WES Project کے تحتSwiss Agency for Development and Cooperation کے مالی تعاون سے وادی لاسپورکے خوبصورت گاوں ہرچین میں بنایا گیا ہیرٹیج میوزیم لاسپور سیاحوں کے دیکھنے کیليے کھول دیا گیا  گیا۔ منگل کے روژ اے کے ار ایس پی چترال کے ریجنل پروگرام منیجرسردارایوب نے ایک غیر رسمی تقریب میں میوزم کا افتیتاح کیا اور کـہا کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں اس کا باقاعدہ افتیتاح کیا جا يیگا ۔ اس موقع پر  مینجر آي ڈی فضل مالک،مینجر ایم ڈی سجاد حسین،پراجیکٹ مینجر WES  امتیازاحمد،مینجر ایریا آفس بونی حسین ولی اور پراجیکث کوارڈنیثرعطا‏ؤالرحمان کے علاوہ علاقے کے معززین بھی موجود تھے۔ میوزم میں انٹری ٹکٹ سسٹم کا باقاعدہ آ‏غاز کیا گیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق