چترال کے معروف ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد کوگریڈ 20 پر ترقی دے دی گئی۔ – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

چترال کے معروف ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد کوگریڈ 20 پر ترقی دے دی گئی۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد بی پی ایس 19 کو بی پی ایس 20 پرترقی دے دی گئی۔یاد رہے کہ ڈاکٹر گلزار احمد ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے واحد ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ہیں۔
 
ڈاکٹر گلزار احمدپاکستان کے قابل چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں اوران کی بطورڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ چترالی عوام کے لیے بے شمار خدمات ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ کا فائنل جوٹی لشٹ فٹ بال کلب نے جیت لیا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ کا فائنل ڈگری کالج فٹ بال ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔