پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کے 7اضلاع پر نہیں ہوتا،ملاکنڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے دائرہ کار سے باہر ہے، – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کے 7اضلاع پر نہیں ہوتا،ملاکنڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے دائرہ کار سے باہر ہے،

پشاور (چترال ایکسپریس ) خیبر پختونخوا پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے دفتر چٹھی نمبر ایس او بی اینڈ ٹی ؍ ای اینڈ ایس ای ؍ 7۔2؍ 2018مورخہ5مئی 2018ء کے تحت تمام اداروں کو مطلع کیا ہے کہ پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی (PSRA) کا دائرہ کار ملاکنڈ ڈویژن تک نہیں بڑھایا گیا اس کا اطلاق ملاکنڈ ڈویژن کے 7اضلاع پر نہیں ہوتا اس لئے ملاکنڈ ڈویژن میں کسی طر ح کی بے چینی کی ضرورت نہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ کا فائنل جوٹی لشٹ فٹ بال کلب نے جیت لیا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ کا فائنل ڈگری کالج فٹ بال ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔