برائیوں سے اپنے آپ کو بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ووٹ کا استعمال صحیح کریں – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

برائیوں سے اپنے آپ کو بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ووٹ کا استعمال صحیح کریں

تحریر: بدیع ا الرحمن چترا لی

سب سے پہلے ہم مسلمان الحمداللہ۔۔۔ایک دفعہ ایک صحابی نبی پاک کے پاس تشریف لے آئے اور عرض کیا کہ یا رسوللہ میں جہاد پر جارہا ہوں اور اگر میں شہادت پاتا ہوں کیا میرے گناہ سارے معاف ہو جائیں گے۔رسول خدا نے جواب دیا بلکل آپ کے سارے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔وہ صحا بی خوش ہو کر چل پڑے ۔چند قدم اٹھا ئے تھے۔ کہ رسول پاک نے واپس بلائے اور پوچھا کہ آپ پر کسی کا قرض تو نہیں ۔صحا بی نے جواب دیا ہاں سرکار میں قرض دار ہوں ۔تو اللہ پاک کے حبیب نے کہا پہلے قرض اتارو کیونکہ قرض کی معافی نہیں ہے۔بزرگوں سے سنا ہے کہ قرض دار انسان کے وجود مین دو بری خصلہتین پیدا ہوجاتی ہین۔ایک وہ وعدہ خلاف ہو تا ہے اور دوسرا قرض دار میں جھوٹ بولنے کی عادت پائی جاتی ہے ۔یہ دونوں فعل الللہ پاک اور اس کے نبی کو بہت نا پسندیدہ فعل ہیں ۔اللہ پاک سب کو محفوظ رکھیں۔امین ثمہ امین۔یہ چند فقرے عام قرض دار کے بارے میں جس کو قرض حسنہ کہا جاتا ہے۔۔آپ ذرا پاکستان کی مالی صورت حال قرضوں کے متعلق کچہ بات کر لیتے ہیں۔مجہے اج تک کوئی مسلمان بھائی کسی چینل یہ کہتے کوے نظر نہیں آیا کہ ہم جو قرض لیتے ہیں یہ قرض تو ہے ہی مگر سودی بہی ہے۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔ سود ارو سودی کاروبار کا اسلام میں بلکل گنجائش نہیں ہے۔ارو ہم پر مطلق حرام ہے۔ پہر برکت کہاں سے آئے گی۔ہمیں پیسوں کی فکر ہے ۔فکر بہی نہین بلکے ایک دوسرے کے اوپر کیچڑ اچھالنے کی حد تک ہے جو بہی پارٹی اقتدار مین آتی ہے ۔ قرض لینے سے گریز نہیں کرتی۔اوپر زگر کردہ تینوں باتون کا ہر پاکستانی مجرم ہے ۔جو اس وجہ سے پاکستان کے کسی بہی کونے میں ہو رہا ہو ۔۔یعنی جھوٹ بولنے کی عادت، وعدہ خلافی ارو سودی کاروبار میں شریک ہونا۔کیونکہ ان کو اختیارات دینے والے بہی ہم ہیں۔ ہمارے ووٹوں سے ہی ان کے پاس اختیار آتے ہیں اور اسی اختیار کو استعمال کرتے ہوے سب کچہ کرتے ہیں۔ ان تینوں برائیوں سے اپنے آپ کو بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ووٹ کا استعمال صحیح کریں تاکہ اللہ پاک کے سامنے سرخرو ہو سکے۔اللہ پاک آپ کو بہی اور ہمیں بہی عمل کرنے کی توفیق عطافرمائین۔امین ثمہ امین

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

رُموز شادؔ ۔۔ شہزادے کی عید۔۔۔۔۔

حضرت سیدنا عمرؓ نے ایک مرتبہ عید کے دن اپنے شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے ...


دنیا بھر سے