تازہ ترین

مقبول اعظم کا تبادلہ سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر کے طور پر ہوگئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) مقبول اعظم کا تبادلہ سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر کے طور پر ہوگئی جبکہ اس سے قبل ان کا تبادلہ اپر دیر سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن میں ہوگئی تھی۔ 2015ء کے تباہ کن سیلاب کے بعد ضلع بھر میں سڑکوں اور پلوں کے انفراسٹرکچر کو پہنچنے والی نقصان اور مختلف گاؤں ایک دوسرے سے کٹ جانے کے بعد بحیثیت ایکسین ان کی کارکردگی کے اعتراف میں انہیں حال ہی میں محکمے کی طرف سے تعریفی شیلڈ دی گئی جسے انہوں نے وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے سی اینڈ ڈبلیو اکبر ایوب خان سے وصول کیا ۔ ان کے دوبارہ چترال تبادلے سے چترال کے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق