پاکستان مسلم لیگ(ن) نےچترال این اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی۔ – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

پاکستان مسلم لیگ(ن) نےچترال این اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال نےاین اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ساجد اللہ ایڈوکیٹ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ایم ایل (این) چترال و ممبر صوبائی کونسل سابق صدر ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر رہ چکے۔ان کے والد مسلم لیگ(ن) ضلع چترال کے سینئر نائب صدر ہیں ۔ساجد اللہ ایڈوکیٹ کے نام فارم حاصل کیے گئے ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

رُموز شادؔ ۔۔ شہزادے کی عید۔۔۔۔۔

حضرت سیدنا عمرؓ نے ایک مرتبہ عید کے دن اپنے شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے ...


دنیا بھر سے