آنے والے الیکشن میں پی پی پی کے سلیم خان این اے ون جبکہ حاجی غلام محمد پی کے ون کے امیدوار نامزد  – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

آنے والے الیکشن میں پی پی پی کے سلیم خان این اے ون جبکہ حاجی غلام محمد پی کے ون کے امیدوار نامزد 

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) الیکشن 2018کیلئے مختلف پارٹیوں کی طرف سے اُمیدواروں کی نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے صدر سلیم خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ۔ کہ آنے والے الیکشن میں قومی اسمبلی NA-1کی نشست کیلئے اُنہیں پارٹی کی طرف سے نامزد کیا ہے ۔ جبکہ حاجی غلام محمد پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی نشست PK-1چترال کے امیدوار نامزد کئے گئے ہیں ۔ سلیم خان اور حاجی غلام محمد نے اپنی نامزدگی کے بعد آج بروز جمعرات کارکناں پیپلز پارٹی کا اجلا س طلب کیا ہے ،۔ تاہم اُن کا کہنا ہے ۔کہ کاغذات نامزدگی کل جمعہ کے روز داخل کئے جائیں گے ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

رُموز شادؔ ۔۔ شہزادے کی عید۔۔۔۔۔

حضرت سیدنا عمرؓ نے ایک مرتبہ عید کے دن اپنے شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے ...


دنیا بھر سے