آڈیوز/ ویڈیوز

حکومت خیبر پختونخوا کا بروز ہفتہ 16جون کو اور مقامی رویت الہلال کمیٹی کا بروز جمعہ15جون کو عید منانے کافیصلہ

پشاور(چترال ایکسپریس)حکومت خیبر پختونخوا نے بروز ہفتہ 16جون 2018کو عید الفطر منانے کافیصلہ کیا ہے پشاور سے جاری ہونے والے ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق مرکز کے ساتھ عید الفطر منائے گی۔ صوبے میں 16جون بروز ہفتہ عیدالفطر ہو گی۔ اس امر کا اعلان آج سرکاری سطح پر اعلان کیا گیا۔جبکہ پشاور میں مقامی رویت الہلال کمیٹی نے عید الفطرجمعہ 15جون کو منانے کا اعلان کیا ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق