دروش ، مختلف واقعات میں‌دو افراد جان بحق سات زخمی – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

دروش ، مختلف واقعات میں‌دو افراد جان بحق سات زخمی

چترال (شہریار بیگ) دروش میں مختلف واقعات میں‌دو افراد جان بحق جبکہ سات زخمی ہیں‌. پہلا واقعہ دروش ٹاون میں‌پیش آیا جہاں‌پیسکو کا لائن مین بجلی کے لائن میں‌کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا ہے . ذرائع کے مطابق لائن مین عاشق حسین ساکنہ گہریت دروش کے مقام پر ٹرانسفارمر مین کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے پول سے نیچے گرا ہے اور موقع پر جان بحق ہوگیا ہے . جبکہ دوسرا واقعہ شیشی پل کے قریب پیش آیا جہاں‌شیشی کوہ ویلی سے آنے والی گاڑی پل کے قریب حادثہ کا شکارہوا ہے . جس میں‌ایک خاتون جان بحق جبکہ سات افراد زخمی ہیں‌، زخمیوں‌کو ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش منتقل کردیا گیا ہے .

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

داخلے جاری ہیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔