وقاص احمد ایڈوکیٹ

آئین کی خلاف ورزی

…….تحریر: وقاص احمد ایڈوکیٹ…….
بحثیت قانون کا ایک ادنی طالب علم ایک بات بار بار میرےذہن میں گردیش کرتی ہے سب کہتے ہیں کہ جو بھی آٸین کی خلاف ورزی کی اس کے لیے سزا موت ھے اور یہ ارٹیکل6 کے تحت high treason ھے high treason .any person who abrogates or subvert or suspend or hold in abeyance or attempts to abrogates or subvert or suspend or hold in abeyance the constitution by use of force or show of force or by other UN constitutional means shall be guilty of high treason اس ارٹیکل میں یہ واضح نہیں ہے کہ ایک ارٹیکل یا پورا اۤٸین کی خلاف ورزی مقصد ہے اگر پورااۤۤٸین کی خلاف ورزی سے سزا ہونا ہے تو 1999 کو مشرف نے مکمل اۤٸین معطل کیا تھا اس کو بعد میں سپریم کورٹ نے validate قرار دیا تھا اور مشرف کے بنائے ہوے چند شیق اپ بھی اۤٸین میں موجود ہے جیسے اسلام اۤباد ہاٸی کورٹ ججوں کے عمر 63اور 65 سال وغیرہ وہ چپٹر 2003 کو close کیاگیا جب کہ 2007 کو مشرف نے ایک ارٹیکل 209 کی خلاف ورزی کرتے ہوے ججز کو نکال دیا ججز کو نکالنے کے لیے ایک 209 ارٹیکل ہے اور کوٸی نہیں جبکہ دیگر اۤٸین اپنی جگہ موجود تھا جیسے وزیراعظم وزیر اعلیٰ، گورنر، سینیٹ چیرمین سینیٹ، سپیکر ،وزارا ممبران قومی اور صوباٸی اسمبیلی الیکشن کمشین اٹارنی جنرل ایڈوکیٹ جنرل وغیرہ کے لیے اۤٸین کے علاوہ اور کوٸی قانون موجود نہیں اگر 2007 کو اٸین معطل تھا تو یہ ادارے کس قانون کے تحت کام کر رہے تھے اگراۤٸین کے ایک ارٹیکل کی خلاف ورزی سے ارٹیکل 6 لگتا ہے تواۤٸین کے ارٹیکل 65 میں oath of members ہیں a person elected to the house shall not sit or vote until he ha made before the house oath in the form of third schedule اس طرح third schedule میں لکھا گیا ہے کہ وہ قانون اور اسمبیلی کے رول کی خلاف ورزی نہیں کرٸنگےاوراۤٸین کی پاسداری کرٸیگا لیکن نواز شریف نے اتنے پیسے چوری کیا ارٹیکل 6 کا پتہ نہیں بنادی حقوق اٸین کی روح ہے پانی پر اختجاج اور بجلی پر اختجاج پرچہ یا پولیس کےزریعے قتل art 6 نہیں جبکہ اٸین کے ارٹیکل 226 کے تحت۔۔۔۔۔۔election by secret ballot .All election under the const shall be by secret ballot عمران خان نے open لوگوں سے پوچھ کر دیکھا کر ووٹ ڈالا میڈیا دنیا کو دیکھا یااۤج ان کو معاف کر دیا گیا کیااۤٸین کی ایک ارٹیکل کی خلا ورزی سے معافی ہے تو مشرف کو کیوں نہیں اس طرح اسمیلی میں غیر حاضری اوتھ کی خلاف ورزی ھے سارے پی ٹی اٸی ممبران نے تنخواہ لیا کسی نے نھیں پوچھا نواز شریف نے5سال میں پانج حاضری لگاٸی اٸین کی خلاف ورزی نہیں یہ منطق مجھے سمجھ نہیں اتا یہ ایک سنجدہ اور کسی کے خلاف بات نہیں اپ اپنےقیمتی اور علمی رائے دیکر شکریہ کا موقع دے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق