طالبعلم توصیف احمد شاہ کا اعزاز؛ ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

طالبعلم توصیف احمد شاہ کا اعزاز؛ ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اورغوچ چترال سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے فرسٹ ائیر کے طالب علم توصیف احمد شاہ ولد محمد غازی شاہ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحا ن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 461نمبر لیکر ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ توصیف احمد شاہ نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، والدین کے دعاؤں اور اساتذہ کرام کی راہنمائی اور اپنی محنت کا ثمر قرار دیا۔ واضح رہے توصیف احمد شاہ ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس اینڈ پلاننگ (PMS) حیات شاہ کے چھوٹے بھائی ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کی شاندار کامیابی کی بدولت اُس کے حصے میں آنے والی خواتین مخصوس نشستوں سے چترال کو محروم نہ رکھا جائے ۔ سفینہ بی بی

چترال ( محکم الدین ) بونی سے پاکستان تحریک انصاف کی معروف خاتون رہنما آواز ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔