تازہ ترین

 معذور افراد کی بحالی کے حوالے سے پراجیکٹ کی تعارفی تقریب 8اکتوبر کو دوپہر 2بجے چترال پریس کلب میں منعقد ہوگی 

چترال ایکسپریس)معذور افراد کی بحالی کے حوالے سے پراجیکٹ کی تعارفی تقریب 8اکتوبر کو دوپہر 2بجے چترال پریس کلب میں منعقد ہوگی جس میں تمام ڈاکٹر اور اس شعبے سے تعلق رکھنے والے حضرات کے علاوہ سول سوسائٹی ممبران کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق