چترال ایکسپریس کے نئے ویب سائیٹ کے خصوصیات – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

چترال ایکسپریس کے نئے ویب سائیٹ کے خصوصیات

چترال ایکسپریس کا نیا سائیٹ آپ کی خدمت میں پیش ہے، اس ویب سائیٹ میں آپ اردو کے نستلیق لکھائی میں خبریں پڑھیں گے اگر آپ کے کمپیوٹر میں لکھائی کے یہ عمدہ نسخ نہ بھی ہو۔ مزید برآں یہ ویب سائیٹ ہر قسم کے ڈیوائس پر باآسانی کھولی اور پڑھی جاسکتی ہے، مثلاً موبائل یا ٹیبلیٹ وغیرہ،

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

مذہبی سیاست اور موجودہ حکومت سے توقعات 

……….تحریر : محکم الدین ………. الیکشن 2018 کے جو نتائج چترال میں سامنے آئے وہ ...

اترك تعليقاً


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔