چترال میں اپنے کاروبار کو انٹرنیٹ پر فروع دینا بالکل مفت – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

چترال میں اپنے کاروبار کو انٹرنیٹ پر فروع دینا بالکل مفت

قشقار بزنس منیجمنٹ چترال نے مختلف اداروں کےساتھ مل کر چترال کے کاروباری حضرات کے لئے ایک گرانقدر کارنامہ انجام دیا ہے جس کے بدولت کوئی بھی اپنی کاروبار کو انٹرنیٹ پر بالکل مفت تشہیر کرسکتا ہے، یہ سروس تمام قسم کے کاروباری حضرات کے لئے ہے۔ اس کے لئے آپ کو صرف ایک فون کال کرنے کی دیر ہے اور آپ کا کاروبار کروڑوں کے سامنے ان ائیر ہوگی۔

یہ ایک ڈائیرکٹری ویب سائیٹ ہے جس کے ترتیب اور اپ ڈیٹ قشقار کے دفتر سے ہی ہوتے ہیں۔ غلط اندراج کو روکنے اور جعلی کاروبار پوسٹ نہ ہو اس لئے تمام کاروباریوں کی تفصیل انتہائی اختیاط کے ساتھ دی جاتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی دکان تلاش کرنا ہے یا آپ بک شاپ کی تلاش میں ہیں چترال مارکیٹ ڈاٹ کام میں وہ سب موجود ہے۔ اب تک اس ویب سائیٹ میں 1000 سے زائد کاروباری رابطے موجود ہیں

مزید تفصیلات کے لئے

www.chitralmarket.com

پر جائیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

ڈیجیٹل وزٹنگ کارڈ: کاروبار کے فروغ کا جدید ترین ذریعہ

چترال (نیٹ نیوز) جب کاروبار کو آف لائن فروغ دینے کی بات ہو توسب سے ...

اترك تعليقاً