چترال گول کمیونٹی ڈیولپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن میں آسامی خالی ہے – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

چترال گول کمیونٹی ڈیولپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن میں آسامی خالی ہے

(چترال گول کمیونٹی ڈیولپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن چترال میں آسامی خالی ہے )
زیر دستخطی کو منیجر کی عارضی آسامی پُر کرنے کے لئے چترال گول نیشنل پارک وائلڈ لائف ڈویژن کے حدود سے تعلق رکھنے والے ذیل کوائف کے حامل اُمیدواروں سے سادہ کاغذ پر درخواستیں مطلوب ہیں۔جوکہ دفتر ہذا کو بمعہ تصدیق شدہ نقول تعلیمی اسناد،قومی شناختی کارڈ ڈومیسائل مورخہ 15/10/2016کو دن چار بجے تک دستی یا بذریعہ ڈاک موصول ہوجانی چاہئیں۔
نوعیت آسامی
منیجرکی آسامی(عارضی)

تعلیمی اہلیت/قابلیت
۱۔ B.Com 2nd Division
۲۔ MBA,M.Comوتجربہ کے حامل اُمیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
۳۔ عمر کی حد18سے 33سال

1) اُمیدوار لفافے پر رابطہ نمبر ضرور تحریر کرے۔
2) صرف چترال گول نیشنل پارک وائلڈ لائف ڈویژن کے حدود سے تعلق رکھنے والے اُمیدوار اہل ہوں گے۔
3) متعلقہ فیلڈ میں تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
4) مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائیگی۔
5) ٹسٹ /انٹرویو کیلئے آنے والوں کو کوئی TA/DAنہیں دیا جائے گا۔

چیئرمین/CGCDCAکوچیئرمین CGNPوائلڈ لائف ڈویژن
چترال گول نیشنل پارک وائلڈ لائف ڈویژن چترال
بمقام ٹھنگشن نزد چترال سکاؤٹس آفیسر مِس چترال
فون نمبر0943412659

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

اترك تعليقاً


دنیا بھر سے