بشیر حسین آزادؔ – Chitral Express

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

ناظم ویلیج کونسل موری کے الیکشن کیلئے اجلاس،مشرف خان ناظم ویلیج کونسل موری منتخب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مورخہ25اپریل2018کو ناظم ویلیج کونسل موری کے الیکشن کیلئے اسٹرننگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر الیکشن کمشنرچترال اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات ضلع چترال کے علاوہ اراکین ویلیج کونسل موری بھی موجود رہے۔ناظم الیکشن میں اسرار الدین ،جنرل کونسلر ...

مزید پڑھئے

نیب چترال کی طرف بھی توجہ کرے منتخب نمائندوں بیوروکریٹ اور دیگر افراد کے اثاثوں کی چھان بین کرے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) نیب چترال کی طرف بھی توجہ کرے منتخب نمائندوں بیوروکریٹ اور دیگر افراد کے اثاثوں کی چھان بین کرے،وفاق اور صوبے سے ملنے والے فنڈز کی تحقیق از حد ضروری ہے کہ کتنے پیسے ملے کہاں خرچ ہوئے،تعمیراتی کام کا معیار کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت ...

مزید پڑھئے

مدرسہ تعلیم القرآن برنس میں ختم بخاری تقریب حضرت مولانا فیاض الدین استاذ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور مہمان خصوصی

برنس (رپورٹ اقرارالدین خسرو )  مورخہ 25 اپریل بروز بدہ مدرسہ تعلیم القرآن برنس میں ختم بخاری کی تقریب منعقد ہوئی اس پروگرام میں حضرت مولانا فیاض الدین استاذ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور مہمان خصوصی تھے۔ جبکہ  سابق ایم پی اے مولانا عبدالرحمن صدر محفل تھے۔ نظامت کے فرائض مولانا ...

مزید پڑھئے

ٹنل کو ہر وقت ٹرانسپورٹ کے لئے کھلا رکھا جائے بصورت دیگر یونین راست قدم اٹھانے پر مجبور ہوگا۔تریچ میر ڈرائیور ز یونین چترال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) تریچ میر ڈرائیور ز یونین کے صدر صابر احمد صابرنے یونین کے سرپرست حاجی غلام محی الدین اور دیگر عہدیداروں اسفندیار خان، حاجی شیر بہادر، زاہد خالق، فضل الرحمن تمنا، اخلاق حسین ، عبدالصمد کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لواری ...

مزید پڑھئے

ایم ایم اے کی حکومت 2002میں بنی تھی صوبے کے عوام کونہ کہیں اسلامی نظام ملااورنہ ہی کہیں کوئی ترقیاتی کام۔ایم پی اے سلیم خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ممبرصوبائی اسمبلی وچیئرمین ڈیڈک چترال سلیم خان نے گرم چشمہ کے دومختلف مقامات میں عوامی اجتمات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ دس سالوں میں اپنے حق نمائندگی کواحسن طریقے سے نبھاتے ہوئے ارندوسے لیکرگبوراوربرنس تک اپنے حلقے کے عوام کی دن رات بے لوث خدمت کرچکاہوں۔جس کا ...

مزید پڑھئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس،محمد کوثر ایڈوکیٹ سب ڈویژن چترال کا صدر مقرر

چترال (عبدالغفار سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک اہم اجلاس جغور میں پارٹی لیڈر محمد وزیر خان کے رہائش گاہ کشم ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے ضلعی صد نویدالرحمن چغتائی ایڈوکیٹ ، سابق ضلعی صدرو سابق ایم پی اے سید احمد خان،جنرل سیکرٹری صفت زرین، محمد ...

مزید پڑھئے

عالمی ہفتہ امیونائزیشن کے سلسلے میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام واک

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) عالمی ہفتہ امیونائزیشن کے سلسلے میں محکمہ صحت چترال کے زیر اہتمام ایک واک منعقدہو ا جس کی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اسرار اللہ اور کوارڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر فیاض رومی نے کی جبکہ ڈاکٹرز کمیونٹی کی بڑی تعداد نے واک میں شرکت کی ...

مزید پڑھئے

آنے والےکے الیکشن کے لئے چترال سےایڈوکیٹ عبدالولی خان عابدؔ کارکنان پی ٹی آئی چترال اوراہلیان چترال کا متفقہ اُمیدوار ہے۔ پی ٹی آئی سابق جوائنٹ سیکرٹری سیف الرحمٰن مشکور

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے سابق جوائنٹ سیکرٹری سیف الرحمٰن مشکورؔ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ایڈوکیٹ عبدالولی خان عابدؔ پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے علاوہ چترال کے عوام کا متفقہ اور پسندیدہ اُمیدوار ہے کیونکہ ضلع چترال کے عوام اس بار ...

مزید پڑھئے