بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 10 – Chitral Express

صفحہ اول | بشیر حسین آزادؔ (صفحہ 10)

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

خطرناک مرض

اللہ رب العزت کی یہ دنیا مختلف رنگوں سے مزین ہے۔ اس میں پھول بھی ہیں۔ کانٹے بھی،میوہ دار اشجار بھی ہیں اور صدابہار بھی ،پہاڑ بھی ہیں اورڈھلوان بھی پانی کے ابشار بھی ہیں۔ ریگستان بھی۔ نعمتوں میں مٹھاس بھی ہے ترشی بھی کڑواہٹ بھی ہے۔ پھیکا پن بھی، ...

مزید پڑھئے

انتخابی سرگرمیوں کی بہار

………..محمد شریف شکیب……… ملک میں عام انتخابات کا سیزن شروع ہونے کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں بھی تیزی آگئی ہے۔ مختلف مقامات پر شمولیتی جلسے ہورہے ہیں۔ اور اس قسم کے اکثر جلسوں میں دیگر جماعتوں کو مرغوب کرنے کے لئے اپنے ہی کارکنوں کو ٹوپیاں پہنا کر پارٹی میں ...

مزید پڑھئے

ویلنٹائن ڈےاورہمارامسلم معاشرہ

……….تحریر: عبدالصمدآکاش…… ہر سال 14فروری کو دنیا کے بیشتر ممالک بشمول مسلم ممالک میں ویلنٹائن ڈے بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن سے منسوب کئی تاریخی روایات موجود ہیں ۔ایک مشہورروایت کے مطابق سلطنتِ روم میں بادشاہ کو اپنے مخالف کے خلاف فوجی لشکر میں فوج بھرتی ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا……..سیکیورٹی والاغیرمحفوظ کیوں؟

سیکیورٹی کا لفظی مفہوم حفاظت اور تحفظ لیا جاتا ہے۔ چترال اور دیر کو ملانے والے 10500 فٹ درّے پر مٹی خوڑ کے قریب برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے دو سیکیورٹی گارڈز کی لاشیں ایک ہفتہ کی تلاش کے بعد نکالی گئیں۔ سیکیورٹی گارڈ نور محمد ...

مزید پڑھئے

این۔ٹی۔ایس عملے کی ہٹ دھرمی  اور نوجوانون کا مستقبل

urنادرا سن 2000ء میں قائم شدہ پاکستان کاایک خودمختار ادارہ ہے جسے رجسٹریشن کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ ملک کے  کونے کونے میں موجود سیکورٹی چیک پوسٹ ہوں یا کوئی ہائی الرٹ سیکورٹی زون، وہاں داخلے کے لئے آپ کے پاس نادرا کا بنا ہوا کارڈ ہونا چائیے ...

مزید پڑھئے

اسلام آباد مقیم معروف چترالی عالم دین مفتی نورخان جمعیت علماء اسلام راولپنڈی/ اسلام آباد اور ٹیکسلا ریجن کے امیر مقرر ۔ 

(اسلام آباد نمایندہ چترال ایکسپریس ) اسلام آباد میں مقیم معروف چترالی عالم دین مفتی نورخان کو متفقہ طور پر جمعیت علماءاسلام اسلام آباد/ راولپنڈی اور ٹیکسلا ریجن کیلیے امیر مقرر کیا گیا ہے، تینوں اضلاع کے علماء نے طویل مشاورت کے بعد بلا مقابلہ مفتی نور خان کو امیر مقرر ...

مزید پڑھئے

چترال میں پولیومہم کا آغاز

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے وویمن چلڈرن ہسپتال چترال میں ایک بچی کو پولیوڈراپ پلاکر چترال میں پولیومہم کا آغاز کردیا اس سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں علاقے کی پسماندگی کے باوجود چترال ضلعے کو پولیو سے پاک رکھنے ...

مزید پڑھئے

پہاڑوں پرمال مویشی چراتے ہوئے کالاش نوجوان شاٹونگ کی موت واقع ہونے کے بعداُن کی رسومات اداکی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کالاش ویلی رمبور میں برفباری کے دوران ایک کالاش نوجوان شاٹونگ کی پہاڑوں پر مال مویشی چراتے ہوئے موت واقع ہوئی ۔ جس کی تدفین کی رسومات رمبور ویلی میں ادا کی گئی ۔ تینوں کالاش وادیوں کے عمائدین نے اُن کی آخری رسومات میں شرکت کی ۔ ...

مزید پڑھئے

اتوار کے روز چترال شہر اور گردو نواح میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا

چترال ( محکم الدین ) اتوار کے روز چترال شہر اور گردو نواح میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ۔ سب سے زیادہ برفباری لواری ٹنل ایرئے میں ہوئی ۔ جہاں تقریباً 18انچ برف پڑی ۔اس کے علاوہ کالاش ویلی رمبور ،بمبوریت ، یارخون لشٹ ...

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کے سابق صدر یو سی ارندو زید اللہ وردگ کی ساتھیوں سمیت پی ایم ایل این میں شمولیت

دروش ( جہانزیب سے ) پاکستا ن پیپلز پارٹی ارندوکے سابق یوسی صدرزید اللہ وردگ نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولت اختیار کرلی۔ اس سلسلے میں ایک تقریب پاکستان پیپلز پارٹی یو سی ارندو کے سابق صدر زید اللہ کے رہائش گاہ ...

مزید پڑھئے