بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 18 – Chitral Express

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

چترال کے85فیصد لوگ حیاء،امانت دار ،کرپشن سے پاک دینی طبقہ کے لوگوں کو اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔مولانا عبدالاکبرچترالی/مولانا ہدایت الرحمن

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے 80فیصد عوام ملک میں اسلامی حکومت کی تمنا رکھتے ہیں۔چترالی عوامی کی دلی خواہش تھی کہ ایم ایم اے بحال ہو اور ملک میں اسلامی نظام کے لئے راہیں ہموار ہوسکے ایم ایم اے اتحاد الیکشن کے بعد بھی اسی طرح قائم رہیگا۔ان خیالات کا اظہار ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ….عزت مآب استاد

پنجاب کی حکومت کے نگران وزیر اعلیٰ پروفیسر حسن عسکری رضوی نے محکمہ تعلیم پنجاب کے ذریعے ایک نیا حکمنامہ جاری کیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ کے لئے استاد ، ٹیچر ، لیکچرر، انسٹرکٹر ، پروفیسر وغیرہ کے نام کوئی بھی خط ،چٹھی ، مراسلہ لکھتے ...

مزید پڑھئے

چترال کے یتیم اور بے سہار بچوں کے ادارہ’’ محافظ بیت الاطفال‘‘ میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )محافظ بیت الاطفال کے ہاسٹل میں اتوار کے روز عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں خاص معاونین اور سرپرستوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکرکے افراد مدعو تھے۔ عید ملن پارٹی کا مقصد یتیم بچوں کے ساتھ کچھ لمحات گزارنا اور ان بچوں کے ...

مزید پڑھئے

پو لٹری ایسو سی ایشن چترالی عوام اورضلعی انتظامیہ کوبلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اے سی چترال ساجد نواز

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنوازنے اتوارکے روزمرغی فروشوں کے ساتھ ایک ہنگامی جلاس میں کہاکہ پو لٹری ایسو سی ایشن کی من مانیاں چترالی عوام کبھی بھی برداشت نہیں کریں گے۔وہ چترالی عوام اورضلعی انتظامیہ کوبلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس موقع پرتجاریونین کے صدرشبیراحمدخان اورمقامی مرغی ...

مزید پڑھئے

چترال تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر اور ڈی پی او منصور آمان کو دروش میں پرتپاک انداز میں رخصت کیا گیا

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے سابق ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر اور سابق ڈی پی او کیپٹن ریٹائر منصورآمان کو چترال سے جاتے ہوئے دروش میں پرتپاک انداز میں رخصت کیا گیا۔ دونوں افسران جب دروش بازار پہنچے تو عوام دروش کی طرف سے ان کا شانداراستقبال کیا گیا اور انہیں ...

مزید پڑھئے

چترال انتظامیہ کے خلاف پولٹری مالکا ن کا ہڑتال۔ لواری ٹاپ روڈ پر احتجاجی دھرناجاری۔چترال بھر میں مرغی نایاب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلعی انتظامیہ کے روئے کے خلاف پولٹری فارم سے وابسطہ کاروباری لوگوں نے احتجاجی دھرنا دیا ہے۔ سو کے قریب پولٹری کے کاروبار سے وابسطہ لوگوں نے چترال روڈ پر لواری ٹاپ میں احتجاجی کیمپ لگایا ہے۔ اور مرغیاں لانے والی گاڑیاں بھی سڑک کے کنارے کھڑی ...

مزید پڑھئے

صدابصحرا….اداکاری کے جوہر

ٹیلی وژن پروگراموں میں ماضی کے جھروکے دکھائے جاتے ہیں آج ایسا ہی ایک جھروکا دیکھنے کا اتفاق ہوا بلیک اینڈ وائٹ فلم ’’ سالگرہ‘‘ سے 3 منٹ کا منظر دکھایا گیا اس منظر میں وحید مراد کے ساتھ ایک بچے کا مکالمہ ہے آؤٹ ڈور شوٹنگ ہے دو کردار ...

مزید پڑھئے

ضلعی نائب صدر محمد وزیر کا پی پی پی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک اہم وکٹ گرگئی ضلعی نائب صدر محمد وزیر نے پی پی پی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا ۔ یہ اعلان وادی یارخون کے اہم سیاسی شخصیت اور پی پی پی کے ضلعی نائب ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا….نام ہی کافی ہے 

لائبریری اور عجائب گھرہمارے ہاں دو یتیم اور مظلوم جگہیں ہیں دونوں کے ناموں کو محکمہ تعلیم کے ساتھ لگا کر ایک ہی محکمہ بنا یا گیا ہے اور نام رکھا گیا ہے ’’ محکمہ اعلی تعلیم ،آثار قدیمہ اور لائبریریز ‘‘ مگر عجائب گھر اور لائبریری میں جاکر اندازہ ...

مزید پڑھئے

دروش ، مختلف واقعات میں‌دو افراد جان بحق سات زخمی

چترال (شہریار بیگ) دروش میں مختلف واقعات میں‌دو افراد جان بحق جبکہ سات زخمی ہیں‌. پہلا واقعہ دروش ٹاون میں‌پیش آیا جہاں‌پیسکو کا لائن مین بجلی کے لائن میں‌کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا ہے . ذرائع کے مطابق لائن مین عاشق حسین ساکنہ گہریت دروش کے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔