بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 20 – Chitral Express

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

دھڑکنوں کی زبان… جی جی ایچ ایس بمبوریت میں تعلیمی عمل کا آغاز

تعلیم ترقی کا پہلا زینہ ہے ۔۔زندہ قوموں کی ابتدا ء تعلیم سے شروع ہوتی ہے اور انتہا تعلیم ہے ۔۔مسلم اُمت کی ابتداء لفظ’’ اقراء‘‘ سے ہوئی اور علم کو اس کی کھوئی ہوئی میراث قرار دیا گیا ۔۔فلاحی ریاست کا فرض ہے کہ وہ قوم کو ممکنہ بہتر ...

مزید پڑھئے

آٹھوین این ایف سی ایوارڈ کا خواب

………محمد شریف شکیب……… قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کا فیصلہ نہ ہوسکا اور حکومت کی آئینی مدت اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ ساتویں قومی مالیاتی ایوارڈ کی مدت 30جون2015کو ختم ہوچکی تھی۔ جولائی 2015سے 30جون 2016کے دوران آٹھویں قومی مالیاتی ایوارڈ کا اعلان ہونا تھا۔ اس حوالے سے مرکز اور صوبوں ...

مزید پڑھئے

دیوانوں کی باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جشن شندور اور ہم سب )

تحریر: شمس الحق قمر بونی ، حال گلگت نیٹ کھولتے ہی ایک خبر پر نظر پڑی ۔ سرخی تھی ’’ جشن شندور کے تمام انتظمات کو ڈسٹرکٹ گورنمنٹ چترال کو تفویض کرنے کا مطالبہ ‘‘ اس خبر کے نیچے  فیس بک کے سارفین نے اپنے اپنے انداز سے اپنے خیالات ...

مزید پڑھئے

لونکوہ تریچ میں پندرہ سالہ لڑکی نے دریامیں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )‌لونکوہ تریچ سے تعلق رکھنی والی پندرہ سالہ لڑکی حافظہ قرآن نے مبینہ طور پرخودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے. ذرائع کے مطابق نوشاد پروین دختر غلام قادر ساکن لونکوہ تریچ نے گزشتہ دن دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کی ہے . بعد میں ...

مزید پڑھئے

عمارتی لکڑی کی سمگلنگ ناکام ، ٹرک میں چھپائے گئے لکڑی برآمد ، ملزم گرفتار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )‌محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں‌نے زیارت چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران ٹرک میں‌چھپائے گئے عمارتی لکڑی کی سمگل ناکام بنادی.ذرائع کے مطابق زیارت فارسٹ چیک پوسٹ پر پشاور جانے والی ٹرک کی تلاشی لی گئ تو سوپ سٹون کے نیچے چھپائے گئے دیارکے سلیپربرآمد کیے گئے اورمحکمہ جنگلات ...

مزید پڑھئے

ادب ، ادیب اور منافقت

شاعر مشرق نے کہا تھا کہ” قوم اور معاشرہ اگر جسم ہے تو شاعر و ادیب  کی مثال  آنکھ کی سی ہے ۔ اور جسم کو اگر کوئی روگ لگ جائے تو آنسو آنکھوں سے ٹپک جاتے ہیں یا یوں کہا جائے کہ آنکھ سے بہتے آنسوؤں سے جسم کے ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور چیر مین نیب اے کے آر ایس پی کی کارکردگی اور اس ادارے میں کروڑوں روپے خرچ کرنے کے عمل میں شفافیت کی چھان بین کرائے۔سوشل ورکرز وادی کھوت کی پریس کانفرنس میں مطالبہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اپر چترال کی کھوت وادی کے سوشل ورکر رشید محمود، گل نائب خان اور محمور علی شاہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ، چیر مین نیب اور دوسرے تفتیشی اداروں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (اے کے آر ایس پی ...

مزید پڑھئے

چترال میں بجلی دستیاب ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف گہری سازش ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں چترال میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کو مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف ایک گہری شازس قراردیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چترالی ...

مزید پڑھئے

چترال کے معروف ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد کوگریڈ 20 پر ترقی دے دی گئی۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد بی پی ایس 19 کو بی پی ایس 20 پرترقی دے دی گئی۔یاد رہے کہ ڈاکٹر گلزار احمد ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے واحد ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ہیں۔   ڈاکٹر گلزار احمدپاکستان کے قابل چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹروں ...

مزید پڑھئے