بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 3 – Chitral Express

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

لواری ٹنل کوچوبیس گھنٹے کھلارکھاجائے کام کے بہانے چترالی مسافروں کی تذلیل کاسلسلہ ہنوزجاری ہے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)لواری ٹنل کوچوبیس گھنٹے کھلارکھاجائے کام کے بہانے چترالی مسافروں کی تذلیل کاسلسلہ ہنوزجاری ہے۔ بچے،بوڑھے،خواتین اورمریض اب بھی کئی کئی گھنٹے لواری ٹنل کے دونوں اطراف انتظارپرمجبورہیں وقافی حکومت اوراین ایچ اے اس تکلیف دہ معاملہ کافوری نوٹس لیں اورعوام کیلئے سہولت کافوری بندوبست کریں۔ان خیالات کااظہارسابق ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ غریبوں کے حقوق کی جنگ لڑتی آئی ہے۔ایم پی اے سلیم خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روزبکرآبادمیں پاکستان پیپلزپارٹی کاایک شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان،ضلعی جنرل سیکرٹری محمدحکیم ایڈوکیٹ،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل اوردیگرپارٹی ورکرکثیرتعدادمیں موجودتھے ۔ اس موقع پرشفیق الرحمن ،جان محمد،شجاع الحق،عارف الرحمن ،وجاہت اللہ پاکستان تحریک انصاف،بب شیرین ،حاجی نواز،سرفراز،ملازم ...

مزید پڑھئے

کون بے قصور ؟؟

3مارچ 2018کے سینیٹ الیکشن کے بعدچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صوبائی اسمبلی کے 20ممبروں پرالزمات عائد کرتے ہوئے18اپریل 2018کواسلام آبادمیں پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ سینیٹ ملک کا اہم ترین ادارہ ہے اور ملک میں 30، 40 سال سے سینیٹ الیکشن ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا….چیک پوسٹ اور بے صبری

چیک پوسٹ انگریزی ترکیب ہے ۔ اس کا اردو متبادل چونگی تھا ۔ راستے میں ایسا مقام جہاں مسافروں کی تلاشی لیکر کسی سے محصول لیا جاتا ہے۔ کسی کوآگے جانے کی اجازت نہیں ملتی۔ کوئی یفت خواں طے کرکے منزل مقصود کی طرف روانہ ہوجاتاہے۔ افغانستان میں خانہ جنگی ...

مزید پڑھئے

بھونکتا ادیب اور جشن قاق لشٹ

ہماری ایک مقامی ادیب سے دوستی ہے کچھ دن پہلے ان کے ہاں جانے کا اتفاق ہوا۔ ان کے چھ سال کے بیٹے سے پوچھا۔ بیٹا ادیب کیسے ہوتے ہیں۔ فوراً جواب آیا کہ ’’جن کے جوتوں کے تلوے پھٹے ہوئے ہوں وہ ادیب ہوتے ہیں‘‘۔ جواب حیرت انگیز تھاگومگو ...

مزید پڑھئے

چترال ٹاسک فورس کی طرف سے ارسون میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہفتہ21اپریل کو چترال ٹاسک فورس کی طرف سے چترال کے دورافتادہ اور پسماندہ علاقے ارسون میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس کے ڈاکٹرز اور سول ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو ٹاسک فورس کی طرف سے مفت دوائیاں ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے فوزیہ بی بی پر الزام بے بنیاد اور منگھڑت ہیں،پی پی پی میں شمولیت کی دعوت۔پارٹی ترجمان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے ترجمان سیکرٹری اطلاعات قاضی فیصل نے ایک اخباری بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترالی قوم اپنی ایمانداری اور وفاداری کی وجہ سے پورے پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی سولو فلائیٹ

………….محمد شریف شکیب……… موجودہ صوبائی حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ہے۔ 29مئی کو عبوری حکومت قائم ہوگی جو آئندہ نوے روز کے اندر انتخابات کروا کے اقتدار اگلی منتخب حکومت کے سپرد کرے گی۔تمام پارٹیاں انتخابات کی تیاریوں میں لگی ہوئی ہیں۔ جلسہ عام ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے سلیم خان نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جغورچترال کاباقاعدہ افتتاح کردیا

چترال(رپورٹ شاہ مراد بیگ)ممبرصوبائی اسمبلی وچیئرمین ڈیڈک چترال سلیم خان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جغورچترال کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کرکے فیتہ کاٹ کرباقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے ایم پی اے سلیم خان نے کہاکہ پی پی پی تعلیم کے شعبہ میں انقلابی اقدامات عمل میں لا ...

مزید پڑھئے

فوزیہ بے قصور ہے 

…………محکم الدین ایونی ………….. تحریک انصاف نے پانچ سال پہلے چترال کی ایک چھوٹی سی این جی او میں کام کرنے والی بی بی فوزیہ کو جب خواتین کی مخصوص نشست کیلئے نامزد کرکے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر بیٹھایا ۔ تو ہر ایک چترالی نہ صرف تحریک انصاف کی ...

مزید پڑھئے