بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 30 – Chitral Express

صفحہ اول | بشیر حسین آزادؔ (صفحہ 30)

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

یونیورسٹی آف چترال نے بی اے کے سالانہ امتحانات برائے 2018کیلئے داخلوں کا اعلان کردیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) کنٹرولرامتحانات یونیورسٹی آف چترال ڈاکٹر عتیق احمد طارق کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے اپنے پہلے سیشین کیلئے داخلوں کا اعلان کردیاہے۔ شیڈول کے مطابق عمومی فیس کے ساتھ 20مارچ 2018تک داخلے لئے جاسکتے ہیں جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ 30مارچ اور دہرے ...

مزید پڑھئے

چترال یوتھ فورم کی طرف سے اسلام آباد میں مقیم چترال کے نوجوانون کیلئے پہلی دفعہ انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد

آاسلام آباد (نصرت شاہیں) چترال یوتھ فورم نے اسلام آباد میں مقیم چترال کے نوجوانون کیلئے اسلام کے ایک ہوٹل میں پہلی دفعہ انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم چترالی طالب علموں کے لیے بیرون ملک بہترین تعلیم کے حصول ...

مزید پڑھئے

چترال سٹوڈنٹس سپورٹس میلہ پشاور میں شروع ہوگیا

پشاور(چترال ایکسپریس) چترال سٹوڈنٹس سپورٹس میلہ پشاور میں شروع ہوگیا ہے سپورٹس میلے میں فٹ بال ، فٹسال اور بیڈمنٹن کے مقابلے ہونگے،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سپورٹس رائٹرزایسوسی ایشن کے سابق صدر نادر خواجہ تھے جنہوں نے باقاعدہ سپورٹس میلے کا افتتاح کیا۔اس موقع پر چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھئے

کرش پلانٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے غریب کُش اور روزگار کُش اقدام کی پُر زور مذمت کرتے ہیں۔سید خالد حسین جان\سفیر اللہ

چترال ( محکم الدین) چترال کرش پلانٹ ایسوسی ایشن نے انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نئے قوانین کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے خلاف اور اس شعبے سے وابستہ خاندانوں کی رزق چھیننے کی کوشش قرار دیا ہے ۔ چترال پریس کلب میں پیر کے روز ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھئے

موری لشٹ میں آغا خان ہیلتھ سروس کے زیر انتظام چلنے والی ہیلتھ سنٹر کو بند کرنے کا ظالمانہ فیصلہ واپس لیا جائے۔چیئرمین معراج احمد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) یونین کونسل کوہ میں موری لشٹ میں آغا خان ہیلتھ سروس کے زیر انتظام چلنے والی ہیلتھ سنٹر کے چیرمین معراج احمد نے کہاہے کہ ادارے کی طرف سے اس ہیلتھ سنٹر کوبندکرنے سے علاقے کے عوا م میں شدید اضطراب پھیل گئی ہے کیونکہ اس ...

مزید پڑھئے

گولین گول ہائیڈل پاؤر اسٹیشن کی ٹیسٹنگ کامیابی کے ساتھ 23جنوری سے لوڈ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہوجائے گی اور صارفین کو بجلی مل جائیگی۔پراجیکٹ ڈائرکٹر جاوید افریدی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گولین گول ہائیڈل پاؤر اسٹیشن کی ٹیسٹنگ کامیابی کے ساتھ کل 23جنوری سے لوڈ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہوجائے گی اور مرحلہ وار مختلف گاؤں تک بجلی کی ترسیل شروع ہوجائے گی۔ پراجیکٹ ڈائرکٹر جاوید افریدی نے بتایاکہ ٹرانسمیشن لائن پر لوڈ کو بتدریج بڑہایاجاتا ...

مزید پڑھئے

چترال پولیس نے بین الاضلاعی مال مویشی چوروں کے گروہ کو گرفتار کر لیا

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پولیس نے بین الاضلاعی مال مویشی چوروں کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ جو کہ چترال کے کئی علاقوں سے درجنوں مال مویشیوں کو چوری کرنے میں پولیس کو مطلوب تھے ۔ چترال کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) منصور امان کی ...

مزید پڑھئے

آلودگی کے مہیب سائے

………….محمد شریف شکیب…… چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بغیر ماسک پہنے کوئی چل پھیر نہیں سکے گا۔ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے وفاقی اور صوبائی سطح پر وزارتیں ...

مزید پڑھئے

آغا خان ہیلتھ سرو س کے ملازمین کاریجنل آفس چترال کے سامنے دھرنا،چوبیس ہیلتھ سنٹروں میں ڈیوٹی دینا چھوڑ دیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) آغا خان ہیلتھ سرو س پاکستان کے ملازمین نے اتوار کے روز چترال شہر میں واقع ریجنل آفس کے سامنے دھرنا دیا جبکہ انہوں نے ہفتے کے دن سے ضلع بھر میں قائم چوبیس ہیلتھ سنٹروں میں ڈیوٹی دینا چھوڑ دیا ہے ۔ ہڑتالی ملازمین میں ...

مزید پڑھئے

ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی میں جدید مشینری ،طبی آلات،جدید آپریشن تھیٹر،آرتھوپیڈک اورگائنی کے شعبے قائم کیے جائیں گے۔ایم پی اے سردار حسین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)رکن صوبائی اسمبلی سیدسردارحسین شاہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل بونی کے توسیعی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیرتعمیرعمارت مکمل ہونے کے بعد ہسپتال میں جدید مشینری ،طبی آلات،جدید آپریشن تھیٹر،آرتھوپیڈک اورگائنی کے شعبے قائم کیے جائیں گے جہاں تحصیل مستوج ...

مزید پڑھئے