بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 4 – Chitral Express

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

خطہ سے پولیو کے مکمل خاتمہ کے لئے پاکستان اورافغانستان میں انسدادپولیو مہم بیک وقت چلانے کا فیصلہ

پشاور(چترال ایکسپریس)خطہ سے پولیو کے مکمل خاتمہ کے لئے پاکستان اورافغانستان میں انسدادپولیو مہم بیک وقت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس بات کا انکشاف محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے سیکرٹری عابد مجید نے خصوصی پولیو مہم کے آغاز کے سلسلے میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں منعقدہ تقریب میں ...

مزید پڑھئے

کالاش تحفظ کی تلاش

………..ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ …….. یہ یونیسکو (UNESCO) کاورک شاپ تھاپشاور کے فائیو سٹار ہوٹل کا بورڈ روم تحفظ کی تلا ش میں نکلے ہوئے ماہرین سے بھرا ہوا تھا ماہرین کے ساتھ ساتھ سرکاری حکام مقامی آبادی کے لوگ اور خود کالاش رضا کار بھی آئے ہوئے تھے مگر اُن ...

مزید پڑھئے

انتقال پر ملال:زوجہ پروفیسرمیاں بشیراحمدکاکاخیل (مرحوم)انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)زوجہ پروفیسرمیاں بشیراحمدکاکاخیل (مرحوم)انتقال کرگئی،مرحومہ میاں پروفیسرمنیراحمدکاکاخیل اورمیاں سمیراحمدکاکاخیل کی والدہ ،جبکہ سینئرصحافی میاں محبوب علی شاہ کاکاخیل اورمیاں مقصودعلی شاہ کاکاخیل کی ہمشیرہ تھی۔مرحومہ کھوارادب کی پہلی صاحب کتاب شاعرہ تھی جس کی پہلی کتاب ’’بوسونومایون‘‘ اورپشتوزبان میں ’’دَنسیم وزمے‘‘نام کے دوکتاب سن 1972میں شائع ہوئی تھی۔جس ...

مزید پڑھئے

متحدہ مجلس عمل ضلع چترال کی ابتدائی نشست گذشتہ روزچترال میں منعقد ،اتحاد کے حوالے سے بنیادی اورابتدائی اُمورطے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)متحدہ مجلس عمل ضلع چترال کی ابتدائی نشست جمعہ کے روزمنعقد ہوئی جس میں جماعت اسلامی ور جے یو آئی کی ضلعی رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں اتحاد کے حوالے سے بنیادی اور ابتدائی اُمور طے پائے جبکہ عنقریب ضلع کی سطح پر ایم ایم اے کی تنظیم ...

مزید پڑھئے

سینیٹر ز کی خرید و فروخت سے سینیٹ کی اخلاقی حیثیت ختم ہو کر رہ گئی ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 

لاہور(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ سینیٹر ز کی خرید و فروخت سے سینیٹ کی اخلاقی حیثیت ختم ہو کر رہ گئی ہے ۔ سینیٹ کے اندر بیٹھے ہوئے لوگ ایک دوسرے سے آنکھیں نہیں ملاسکتے ۔ سینیٹ الیکشن میں چند گھوڑے نہیں ، پورا ...

مزید پڑھئے

پیڈو،اپر چترال کے لئے ذمہ داراہلکارکوڈیوٹی پرپابندکرکےعوام کوبجلی کے متعلقہ سہولیات فراہم کریں۔۔سردار حکیم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)ممبرتحصیل کونسل یوسی چرون سردارحکیم نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ پیڈواپرچترال میں بجلی سپلائی کاواحدادارہ ہے اورحال ہی میں گولین گول سے بجلی فراہم کرنے کے لئے پیڈوکی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ یہ کہناپڑتاہے کہ اس اہم ادارے کے پاس ...

مزید پڑھئے

آنے والےالیکشن میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔بیگم شہزادہ سلیمان/انجینئر فضل ربی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمابیگم شہزادہ سلیمان اورضلعی سینئرنائب صدرانجینئرفضل ربی جان نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی چترال میں ایک بڑی قوت بن چکی ہے ۔2018کے عام انتخابات میں این اے ون اورپی کے ون چترال سے پی پی پی کے نامزداُمیدواروں کوبھاری ...

مزید پڑھئے

چترال،گاوں پرسن کے مقام پرشادی شدہ نوجوان کاخودپرفائرکرکےخودکشی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سے 65کلومیٹر دور واقع گاوں پرسن کے مقام پرایک شادی شدہ نوجوان جاویدولدزیربلی نےبندوق سے خودپرفائرکرکے خودکشی کرلی۔خودکشی کی اصل وجہ معلوم کرنے لئے مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق متوفی نے اپنے کمرے کادروازہ اندرسے بندکرکے خودپرگولی چلائی تھی ۔بعدازں مقامی پولیس نے نعش کی ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے فوزیہ بی بی کا اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کے خلاف پریس کانفرنس

پشاور(چترال ایکسپریس) ممبرصوبائی اسمبلی چترال فوزیہ بی بی نے پشاور میں اپنے خلاف سینیٹ الیکشن میں یسے لینے کے الزمات کے خلاف قرآن پاک پہ ہاتھ رکھ کر قسم کھاکر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ 3مارچ کے سینیٹ الیکشن کے بعد ایک لابی میرے خلاف سازشوں ...

مزید پڑھئے