بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 50 – Chitral Express

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

پاکستاں مسلم لیگ ن سب ڈویژن چترال کی طرف سے وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستاں مسلم لیگ ن سب ڈویژن چترال کی طرف سے وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔ صدر مسلم لیگ (ن)سب ڈویژن چترال محمد کوثر ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے پرامن فضا کو ایک بار ...

مزید پڑھئے

سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ کی ذیلی دفتر کا افتتاح

بونی ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ, اپر چترال کے لیے زیلی دفتر کا شایان شاں طریقے سے افتتاح ہوا. اس موقع پر ضلعی کابینہ کے ممبراں بشمول  ضلعی صدر کمشنر(ر)سلطان وزیر, فنانس سیکرٹری وقاص احمدایڈوکیٹ ،سیکرٹری انفارمشین جی-کے ...

مزید پڑھئے

پولیو وائرس نقل و حرکت کو روکنے اورخطہ سے پولیو کی مکمل بیخ کنی کے لئے پاکستان اور افغانستان میں پیر سے خیبرپختونخوا، فاٹا اور افغانستان میں بیک وقت پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے

پشاور(چترال ایکسپریس) پولیو وائرس نقل و حرکت کو روکنے اورخطہ سے پولیو کی مکمل بیخ کنی کے لئے پاکستان اور افغانستان میں موثر اور مربوط کاوشوں کے سلسلے میں آج پیر کے روز سے خیبرپختونخوا، فاٹا اور افغانستان میں بیک وقت پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے تین روزہ ...

مزید پڑھئے

گزشتہ اٹھارہ گھنٹوں سے بالائی چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب، نظام زندگی مفلوج

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گزشتہ اٹھارہ گھنٹے سے اپر چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہے جس کی وجہ سے روزمرہ کا معمول بری طرح متاثر ہوچکے ہیں۔ عوامی حلقے مطالبہ کررہے ہیں کہ محکمہ پیڈو اور پیسکو کے حکام ٹرانزمیشن لائینوں کو درست کرکے بجلی کی بلاناغہ فراہمی کو ...

مزید پڑھئے

داد بیداد….جمہوریت کا باوا آدم 

جمہوریت کا باوا آدم یورپ ہے مگر یورپ میں جمہوریت اور الیکشن اتنا مہنگا کاروبار نہیں جتنا وطن عزیز پاکستان میں ہے ہمارے اباؤ اجداد نے یورپ سے جمہوریت کا پودا لے لیا یہ پودا وہاں پھل دیتاہے پھول بن جاتا ہے مگر یہاں کانٹوں سے بھر ا ہے ؂ ...

مزید پڑھئے

چترال کی کیمسٹ برادری اور فارما ڈسٹری بیوشن کے مالکان کا ڈرگ ایکٹ 1976ء میں ترمیم کے خلاف غیر معینہ مدت تک کے لئے ہڑتال کا اعلان 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کی کیمسٹ برادری اور فارما ڈسٹری بیوشن سیٹ اپ کے مالکان نے ڈرگ ایکٹ 1976ء میں ترمیم کے ذریعے صوبائی حکومت کی طرف سے رواجی اور فارمیسی کٹیگری سی لائسنسوں کے یکسر خاتمے کے خلاف غیر معینہ مدت تک کے لئے ہڑتال کا اعلان کردیا ...

مزید پڑھئے

لواری ٹنل۔۔۔۔۔۔ معمہ یا مسئلہ

۔۔۔۔۔۔۔ سلیم بخاری۔۔۔۔۔۔۔ روزانہ لواری ٹنل کے بارے سنے میں آتا ہے کہ مسافرحضرات ساری رات، دیر سائیڈ پر انتظار کرتے ہیں۔ ڈرائیور یونین کی من مانی کی بچی کچی کسر ہوٹل مالکان پورا کرتے ہیں۔ یہ خبر بھی گردش میں ہے کہ دیر ہوٹل مالکان این ۔ایچ۔اے ذمہ داران ...

مزید پڑھئے

دروش میں پاکستان زندہ باد جشن بہاراں فٹ بال ٹورنمنٹ کاآغاز، کرنل خرم نے افتتاح کیا 

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) ہفت روزہ چترال پوسٹ اور آئیڈیل کلب درو ش کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پاکستان زندہ باد جشن بہاراں فٹ بال ٹورنمنٹ کا باقاعدہ آغازہو گیا۔ چترال سکاؤٹس 145ونگ کے کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل خرم نے بحیثیت مہمان خصوصی جشن بہاراں کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب ...

مزید پڑھئے

ایس پی انوسٹیگیشن طارق کریم مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس )ایس پی انوسٹی گیشن چترال پولیس طارق کریم مدت ملازمت مکمل کرکے جمعہ کے دن سبکدوش ہوگئے ۔اُن کے اعزاز میں انوسٹی گیشن آفس اور چترال پولیس لائن میں الگ الگ الوداعی تقریبات منعقد ہوئے۔ تقریب میں چترال کے مختلف محکمہ جات کے سربراہاں، پولیس ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…استاد ہی سب کچھ ہے

تعلیم کے نظام میں استاد ہی سب کچھ ہے ۔اس پر اُس وقت بھی مبا حثہ ہوتا تھا جب کنفیوشس کے سامنے بیٹھے ہوئے دیہاتی تعلیم کے بارے میں چینی فلاسفر کے خیالات جاننا چاہتے تھے یا ایتھنز کے باشندے افلاطون، سقراط ، ارسطو اور لقمان حکیم کے سامنے دو ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔