بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 527 – Chitral Express

صفحہ اول | بشیر حسین آزادؔ (صفحہ 527)

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ پی ٹی آئی کے اقلیتی امیدوار نابیگ ایڈوکیٹ قانونی طورپر ضلع کونسل چترال کے رکن قرار پائے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) الیکشن ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی امیداوار برائے مخصو ص نشست ضلع کونسل چترال نابیگ ایڈوکیٹ کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے اُس کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ۔ جس کے بعد وہ قانونی طور پر ضلع کونسل چترال کے اقلیتی رکن ...

مزید پڑھئے

داد بید اد ….واپڈا کا قبلہ

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے صوبائی گو رنر اور اپوزیشن پارٹیوں کو ساتھ لیکر واپڈا کا قبلہ درست کر نے کا فیصلہ کیا ہے اسلام آباد میں نیپرا کی کھلی کچہری میں وزیر اعلیٰ نے بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کے حوالے سے صوبائی حکومت کا موقف ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…..’’میں بہت خوبصورت ہوں‘‘

میری واجبی صورت تھی سیاہی مائل چہرہ،ناک نقشہ اتنا قابل توجہ نہیں۔ذرا تیڑھی سی ناک،سر بڑا،بکھرے گرد الود بال۔۔۔استاد سکول میں مارتا تب ناخن اور دانتوں کو صفائی کی فکر ہوئی۔جوتے بھی پالش کو ترستے ۔۔عام سے کپڑے ہوتے۔غسل بھی بڑی مجبوری اور وقفے سے کرتے۔بدن سے کوئی خوشبو بھی ...

مزید پڑھئے

پیڈو کے ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے زیر اہتمام مختلف مقامات میں بجلی گھروں کی تعمیر کے سلسلے میں تھرڈ ڈائیلاگ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پیڈو کے ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے زیر اہتمام مروئے پائین میں 50کلوواٹ ، کوغذی میں دومقامات پر50اور 25کلوواٹ پیدواری گنجائش کے حامل بجلی گھروں کی تعمیر کے سلسلے میں تھرڈ ڈائیلاگ منعقد ہوئی جس میں پراجیکٹ ڈائرکٹر محمد درجات، ڈپٹی پراجیکٹ ڈائرکٹر انجینئر ضیاء اللہ، انجینئر ...

مزید پڑھئے

پاک آرمی نے چترال کھوت میں کریش ہونے والے ایم آئی 17ہیلی کاپٹر کے ڈھانچے کو کھوت کے عوام کو بطور تحفہ دے دیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاک آرمی نے سیلاب کے دوران بالائی علاقہ تورکہو کے مقام کھوت میں کریش ہونے والے ایم آئی 17ہیلی کاپٹر کے ڈھانچے کو کھوت کے عوام کو بطور تحفہ دے دیا ہے ۔ جسے کھوت کے پولوگراونڈ میں نصب کیا گیا ہے۔ جو سیلاب کی ...

مزید پڑھئے

چترال کے ٹاون ایریازرگراندہ میں آگ لگنے سے مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے ٹاون ایریازرگراندہ میں آگ لگنے سے مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے چترال شہزادہ محی الدین کے کرائے کے مکانات واقع زرگراندہ میں اُن کی رہائش گاہ کے قریب واقع ہیں ۔ اتوار ...

مزید پڑھئے

ایس آر ایس پی کے زیر اہتمام سماجی کارکنا ن کے لئے تربیتی ورکشاپ/ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور مہمان خصوصی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) سر حد رورل سپورٹ پروگرام(ایس ار ایس پی ۤ) کے سی ڈی ایل ڈی برانچ کی طرف سے سماجی کارکنان کے لئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جسکے اختتامی سیشن میں ضلعی نائب ناظم مولانا عبدالشکور نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھئے

چترال کے ڈپٹی کمشنر کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے۔تحریک انصاف کے کنونشن میں متفقہ مطالبہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) تحریک انصاف کے کنونشن میں متفقہ طور پر مطالبہ کیا گیا ہے ۔ کہ چترال کے ڈپٹی کمشنر کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے ۔ کیونکہ اُس نے چترال میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ اوروہ صوبائی حکومت وسائل اور ختیارات کو ...

مزید پڑھئے

داد بیداد …..سیلاب اور حکومت کا امتحان

……ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ….. کوئی بھی قدرتی آفت حکومت کے لئے امتحان ہوتی ہے اگر حکومت لوگوں کو مصیبت اور تکلیف کی گھڑی میں امداد اور راحت فراہم کر ے تو امتحان میں سرخرو ہوتی ہے لوگوں کی مدد نہ کرسکے تو ناکام کہلاتی ہے 2013 ء کے ...

مزید پڑھئے

حرم شریف کرین حادثے میں ایک پاکستانی اور 25بنگلہ دیشی شہید10بھارتی شہری شہید ، وزیر مذہبی امور کی تردید

مکہ مکرمہ حرم شریف میں کرین حادثے میں ایک پاکستانی شہری بھی شہید ہوا ہے۔جبکہ 56زخمی  ہونے کےاطلاعات ہیں۔زخمی ہونے والوں میں سوات،کوہاٹ اورپشاور کے شہری بھی شامل ہیں،ڈان نیوز کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفیرمنصور الحق نے تصد یق کی ہے کہ حادثے کے دوران ایک پاکستانی شہری ...

مزید پڑھئے