بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 603 – Chitral Express

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

صدا بصحرا…..خوشامد کا فن

…….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ خوشامد بھی فیشن ڈیزائننگ ، کو کنگ اور دیگر فنوں کی طرح با قاعدہ فن ہے ۔اگرچہ اس فن کی کو ئی با قاعدہ تر بیت گاہ نہیں ، با قاعدہ نصاب نہیں تا ہم یہ فن سینہ بہ سینہ منتقل ہو کر قدیم ...

مزید پڑھئے

مشکل گھڑیوں میں چترال سکاوٹس نے کسی حال میں مصیبت زدہ عوام کو اکیلا نہیں چھوڑا۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ نے کہا ہے کہ چترال سکاوٹس نے گزشتہ سال کی سیلاب اور زلزلے کے بعد مشکل وقت میں متاثریں کو ہرممکن ریلیف پہنچانے کی کوشش کی اور بحالی اور ووبارہ آبادکاری کے کاموں کو درست سمت میں ڈالنے ا ...

مزید پڑھئے

کے آئی ڈی پی کے زیر اہتمام یونین کونسل کے پسماندہ اور دور افتادہ علاقہ پھستی میں زلزلہ اور سیلاب زدگا ن میں امدادی سامان تقسیم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کوہ انٹگریٹڈ ڈیویلپمنٹ پروگرام (کے آئی ڈی پی )کے زیر اہتمام یونین کونسل کے پسماندہ اور دور افتادہ علاقہ پھستی میں زلزلہ اور سیلاب زدگا ن میں بسترے اور بنیان تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر کے آئی ڈی پی کے چیرمین عبدالغفار نے پھستی ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا…….تلاش گمشدہ

…….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ …… امین الحسنات پا کستان تحریک انصاف کا بانی ممبر اور عمران خان کا 28 سال پرانا شناسا ہے ۔اُن کی شنا سائی ورلڈکپ 1992 ء سے بھی پہلے کی بات ہے ۔گزشتہ ہفتے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں وزراء اور ممبروں کو کارو ...

مزید پڑھئے

ہیلپ ایج فاؤنڈیشن کے تعاون سے ڈاکٹروں کی دو ٹیموں کی طرف سے 52مقامات پر میڈیکل کیمپ ،500مریضوں کا معائنہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) 26اکتوبر کے زلزلے کے بعد چترا ل کے مختلف علاقوں میں متاثرین کی امداد کے لئے سرکاری اداروں اور غیر سرکاری تنظیموں نے کام کیا۔ ہاشو فاؤنڈیشن چترال نے ہیلپ ایج فاؤنڈیشن (Help Age Foundation) کے تعاون سے تین یونین کونسلوں میں متاثرین کو صحت ...

مزید پڑھئے

باچہ خان یونیورسٹی چارسدہ کے شہداء کی یاد میں پختون اسٹونٹس فیڈریشن چترال کی طرف سے شمعیں روشن۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس ) باچہ خان یو نیورسٹی چارسدہ کی سانحہ میں شہید ہونے والوں کی یاد میں پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن چترال کی طرف سے دروش چوک میں شمعیں روشن کی گئیں۔ مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شمعیں روشن کرنے کی تقریب میں شرکت کیں۔فیڈریشن کے ...

مزید پڑھئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام موڑکہو میں نواز شریف زندہ باد کنونشن کا انعقاد

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس )پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام موڑکہو میں نواز شریف زندہ باد کنونشن کا انعقاد ، سینکڑوں افراد خاندان اور برادری سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن موڑکہو میں ایک کنونشن کا انعقاد کیا ۔ جس میں ...

مزید پڑھئے

اپنی صلاحیت کے مطابق چترال میں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینے کی بھر پور کوشش کرونگا۔ڈی پی او آصف اقبال

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے نئے ڈی پی اوآصف اقبال نے کہا ہے ۔ کہ وہ اپنی صلاحیت کے مطابق چترال میں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینے کی بھر پور کوشش کریں گے ۔ تاہم بشری کمزوریوں سے کوئی بھی انسان مبرا نہیں ہے ...

مزید پڑھئے

رُموز شاد )……’’علم دشمنوں کا ایک اور وار‘‘

……..( (ارشاد اللہ شادؔ ۔۔بکرآباد چترال)……… سنبھل پایا نہیں تھا دل، دہشت گرد پھر سے لوٹ آئے۔بدھ کے روز kpkمیں دہشت گردی کا ایک نیا رُخ سامنے آیا۔ جنوری کی یخ بستہ سردی ہمیں موت کی تلخی کھٹکھٹائی ، یعنی 20جنوری کو تاریخ انسانی کا دوسرا بڑا بچّوں کے قتل ...

مزید پڑھئے

کا غ لشٹ میں ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے سے پہلے علاقوں کے لوگوں کو اعتماد میں لیکران کے تحفظات دور کئے جائیں۔عمائدین موردیر کا پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سب ڈویژن مستوج کے موردیر گاؤں سے تعلق رکھنے والے مغززین میر ایوب خان، ظفرعلی خان، میر گلاب ، محراب خان، جم سوار خان، عبدالغفار اور دوسروں نے کہا ہے کہ کا غ لشٹ میں ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے سے پہلے ان کے علاقوں کے لوگوں ...

مزید پڑھئے