بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 669 – Chitral Express

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

پرویز مشرف آگ سے کھیل رہے ہیں ،ان کے بیانات پاکستان سے کھیلنے کے مترادف ہیں؛ سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن

اسلام آباد نیٹ ڈیسک) سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا کہ پرویز مشرف آج کل آگ سے کھیل رہے ہیں ان کے بیانات پاکستان سے کھیلنے کے مترادف ہیں ۔ اوفا ڈکلریشن پر مشرف ششماسوراج کی زبان بول رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ...

مزید پڑھئے

سانحہ پشاور ،بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

کراچی(انیٹ ڈیسک) سانحہ پشاور کے سوگ میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان بلاول ہاوس کراچی کے مطابق بلاول کی 27 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریب نہیں ہوگی ملک بھر میں سانحہ پشاور کے سوگ میں تقریبات منسوخ کردی گئی ...

مزید پڑھئے

عمران خان کا شریف خاندان کے خلاف کرپشن کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

لاہور(نیٹ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نندی پور پاور پروجیکٹ اور میٹروبس منصوبے میں کرپشن کی جارہی ہے اور وہ اس کرپشن پر شریف خاندان کے خلاف کیس کریں گے۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ این اے ...

مزید پڑھئے

عطا ء الٰہی پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چترال کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چترال کے صدر سید احمد خان نے عطا ء الٰہی کو ضلع چترال کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا۔ ضلع آفس سے جاری کردہ اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عطاء الٰہی میں پارٹی کو مذید استحکام دینے کی صلاحیتیں ...

مزید پڑھئے

سافٹ ڈرنکس بڑھا دیتی ہیں ہارٹ اٹیک کا خطرہ

سافٹ ڈرنکس کا استعمال ہارٹ اٹیک اور فالج سمیت متعدد جان لیوا امراض کا باعث سکتا ہے۔ یہ انتباہ جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ یورپین سوسائٹی آف کارڈیالوجی کانگریس کے اجلاس کے دوران پیش کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ان ...

مزید پڑھئے

چقندر کے جوس کے حیرت انگیز فوائد

دل کے دورے کے بعد مریضوں کو چقندر کا جوس پلانے سے دل کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں کیونکہ چقندر میں نائٹریٹ کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں میں ایک اہم مطالعہ کیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ جوس پینے کے صرف 2 ...

مزید پڑھئے

لہسن کھانے کے حیرت انگیز فوائد

آپ نے لہسن کے فوائد کے بارے میں تو کافی بار سن رکھا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں اگر رات کو سونے سے قبل کان میں لہسن کا ٹکڑا رکھا جائے تو کیا ہوتا ہے تو آپ بھی اگلی بار ایسا ضرور کریں گے۔ ماہرین صحت کا ماننا ہے ...

مزید پڑھئے

روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے، پراسرارسوال کاجواب مل گیا

ایک روز میں کتنا پانی پینا چاہیے؟ یہ ایک نہایت اہم سوال ہے، جس کا جواب ہم آپ کو ماہرین غذا کی زبانی دیں گے۔ پانی انسانی جسم کا اہم ترین کیمیائی جز وہے جو قدرتی طور پر جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج بھی کرتا ہے لیکن لوگوں کی ...

مزید پڑھئے

بچھو کاٹ لے تو کیا کرنا چاہئے؟مفید معلومات

دانت نہ ہونے کے باعث بچھو کاٹتے تو نہیں لیکن پھر بھی یہ اپنا زہر ضرور منتقل کرسکتا ہے اورپ±رسکون رہتے ہوئے بچھو کے ڈنگ کا باآسانی علاج کیا جا سکتا ہے۔ بچھو کے ڈنگ کی درجہ ذیل علامات ہو سکتی ہیں۔ متاثرہ جگہ پر درد یا جلن کا احساس ...

مزید پڑھئے

اے کے آر ایس پی کی ایلی پراجیکٹ اور ملک سعد شہید ٹرسٹ کی مشترکہ تعاون سے طالبات کے لئے اسکالر شپ دینے کی تقریب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈی پی او چترال عباس مجید خان مروت نے کہا ہے کہ چترال جیسے پسماندہ علاقے کی ترقی کے لئے خواتین کی تعلیم بنیادی اہمیت کا حا مل ہے جس میں مقدار کے ساتھ معیار کا ہونا بھی ضروری ہے اور یہ بات خوش آئند ہے ...

مزید پڑھئے