بشیر حسین آزادؔ – الصفحة 686 – Chitral Express

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

دھڑکنوں کی زبان……’’تھکے ہارے لوگ اور عید‘‘

محمد جاوید حیات اس بار بھی عید آئی گی۔خوشیاں بھی ساتھ لائے گی۔تیاریاں ہونگی۔شادمانیاں ہونگی۔نظارے دیکھنے کے لائق ہونگے۔بچے کھیل رہے ہونگے۔گھروں کو دلہنوں کی طرح سجایا جائے گا۔قربانی کے جانوروں کی آرائش ہوگی۔پھول بچوں کے دیمانڈ والدین پورے کررہے ہونگے۔جوڑے سلے ہوئے ہونگے۔گھر گھر جانے کی تیاریاں ہونگی رشتے ...

مزید پڑھئے

’ تمباکو نوشی سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ‘

ایک نئی تحقیق کے مطابق تمباکو نوشی چھوڑنے سے طویل المدتی بنیادوں پر ٹائپ ٹو ذیابیطس کا شکار ہونے کے خطرات کم ہوسکتے ہیں۔ تقریباً 60 لاکھ افراد سے حاصل کی جانے والی معلومات کے بعد تمباکونوشی اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے درمیان باہمی تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ ...

مزید پڑھئے

چیلسی نے آرسنل کو ہرا کر پریمئیر لیگ میں قدم جما لیے

انگلش پریمیئر لیگ میں دفاعی چیمپئن کلب چیلسی نے لندن میں اپنے روایتی حریف آرسنل کو دو صفر سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کر لی ہے۔ آرسنل کے خلاف میچ سے پہلے پریمیئر لیگ میں کھیلےگئے پانچ میچوں میں سے چیلسی صرف ایک میں ہی فتح ...

مزید پڑھئے

’دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ پاکستان کے ساتھ ہے‘

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز بڈھ بیر میں پاکستان فضائیہ کے کیمپ پر حملہ کرنے والوں کا مقصد پاکستانی فوج کے خاندان والوں کو نشانہ بنانا تھا جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ...

مزید پڑھئے

آئندہ 50 برسوں کے بعد بالغ افراد میں الزائمر کی بیماری اور یاداشت کی کمزوری کے اثرات میں اضافہ ہو جائے گا

لندن(نیٹ ڈیسک)ایک مطالعاتی جائزہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ آئندہ 50 برسوں کے بعد بالغ افراد میں الزائمر کی بیماری اور یاداشت کی کمزوری کے اثرات میں اضافہ ہو جائے گا۔ تحقیق کار اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں آیا کہ وٹامن ڈی دماغی کمزوری کے ظاہر ...

مزید پڑھئے

یہ ماں رات کو اپنے بچے کے کان کے پاس پیاز کیوں رکھتی ہے؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

نیویارک(انیٹ ڈیسک)پیاز کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور یہی وجہ ہے کہ یہ ماں رات کو سوتے ہوئے اپنے بچے کے پاس پیاز رکھتی ہے،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ کھانسی سے نجات پیازمیں سلفر پایا جاتا ہے اور بچوں اور بڑوں ...

مزید پڑھئے

پرویز مشرف آگ سے کھیل رہے ہیں ،ان کے بیانات پاکستان سے کھیلنے کے مترادف ہیں؛ سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن

اسلام آباد نیٹ ڈیسک) سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا کہ پرویز مشرف آج کل آگ سے کھیل رہے ہیں ان کے بیانات پاکستان سے کھیلنے کے مترادف ہیں ۔ اوفا ڈکلریشن پر مشرف ششماسوراج کی زبان بول رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ...

مزید پڑھئے

سانحہ پشاور ،بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

کراچی(انیٹ ڈیسک) سانحہ پشاور کے سوگ میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان بلاول ہاوس کراچی کے مطابق بلاول کی 27 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریب نہیں ہوگی ملک بھر میں سانحہ پشاور کے سوگ میں تقریبات منسوخ کردی گئی ...

مزید پڑھئے

عمران خان کا شریف خاندان کے خلاف کرپشن کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

لاہور(نیٹ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نندی پور پاور پروجیکٹ اور میٹروبس منصوبے میں کرپشن کی جارہی ہے اور وہ اس کرپشن پر شریف خاندان کے خلاف کیس کریں گے۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ این اے ...

مزید پڑھئے

عطا ء الٰہی پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چترال کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چترال کے صدر سید احمد خان نے عطا ء الٰہی کو ضلع چترال کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا۔ ضلع آفس سے جاری کردہ اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عطاء الٰہی میں پارٹی کو مذید استحکام دینے کی صلاحیتیں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔