محمد نایاب خان – الصفحة 4 – Chitral Express

محمد نایاب خان

چترال میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی 64ویں سالگرہ کی تقریب منائی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں پیپلز پارٹی کے کارکنان نے انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمد کے زیر قیادت محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ عقیدت وا حترام سے منائی۔ اس موقع پر بے نظیر بھٹو کی 64ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیاتقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین انفارمیشن سیکرٹری قاضی ...

مزید پڑھئے

سلطان محمود اے پی ایم ایل چترال کا جنرل سیکرٹری مقرر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سلطان محمود کو اے پی ایم ایل  چترال کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے.. سلطان محمود سیاسی اور سماجی خدمات میں ممتاز مقام رکھتے ہیں مختلف این جی او میں اعلی عہدوں پر فائزرہ چکے ہیں. شہید بینظیر بھتو ...

مزید پڑھئے

چترال کے معروف بزنس مین محمدنایاب گلگت بلتستان اور چترال کے لئے کوآرڈینیٹر مقرر

چترال (نذیر حسین سے) اسلام آباد کے ایک مشہور معروف کمپنی ایمپاورمنٹ تھرو کرییٹیو انٹگریشن (ای سی آئی) نے محمد نایاب خان کو گلگت بلتستان اور چترال کے لئے مقرر کیا ہے۔ ای سی آِئی قومی اور بین الاقوامی سطح پر30 سالوں سے پروجیکٹ ڈیزائننگ، عملدرآمد، معلوماتی مواد کی تیاری، ...

مزید پڑھئے

محکمہ ہیلتھ چترال کی ناہلی اور ناقص کارکردگی کے سبب باؤلے اور آوارہ کُتوں نے چترال شہر پر قبضہ کر لیا

چترال ( محکم الدین ) محکمہ ہیلتھ چترال کی ناہلی اور ناقص کارکردگی کے سبب باؤلے اور آوارہ کُتوں نے چترال شہر پر قبضہ کر لیا ہے ۔ اور دن بدن کُتوں کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ جس کی وجہ سے لوگوں کیلئے چترال شہر کی ...

مزید پڑھئے

کھمشئیے صوبیدار انتقال کرگئے

لاسپور کی معروف شخصیت ریٹائر ڈ صوبیدار سرفراز شاہ المعروف کھمشئے صوبیدار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ انھیں آبائی قبرستان سور لاسپور میں سپر دخاک کردیا گیا۔ انکی عمر تقریبا 85برس تھی۔ مرحوم ایک ملنسار اور خوش باش شخصیت کے مالک تھے۔ان کا شمار چترال سکاوٹس کے معروف ...

مزید پڑھئے

80 فیصد اسکالرشپ کے مواقع

چترال (نمائندہ خصوصی) ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (روز) کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق روز چترال نے سال 2017-18 کے لیے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے لیےاسکالرشپ کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق بائیو میڈیکل انجینئیرنگ، ایم ایس سی میتھ، ایم ایس فزکس، ایم فل ...

مزید پڑھئے

شہید اُسامہ ورائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں اس سال کی دوسری تقریب

چترال (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ  ہائی سکول چترال کے ہال میں جمعہ کے دن ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں شہید اُسامہ ورائچ کیرئیر اکیڈمی کے دوسرے بیچ میں پاکستان ائیر فورس  سکولوں اور کیڈیٹ کالجوں  کی تیاری کے سلسلے میں  ہونے والے دو مہینے پر محیط کلاسز کے طلباء میں ...

مزید پڑھئے

ویلج کونسل اور محلہ کونسل کے ناظمیں اورسیکرٹریوں کے بہت بڑی بے قاعدگیوں کا انکشاف

چترال (نمائندہ خصوصی) خیبر پختونخواہ میں لوکل باڈی کا نظام اس لیے متعارف کرایا گیا تھا کہ اختیارات کو نچلی سطح پر (عوام) میں منتقل کیے جائیں۔ اور لوکل باڈی ایکٹ کے تحت بلدیاتی انتخابات کرائے گئے۔ عوام نے بھی بھر پور انداز میں بلدیاتتی انتخابات میں حصہ لیا اور ...

مزید پڑھئے

ایکسپریس ریوارڈ چترال کے صحافیوں کے لئے خصوصی پروگرام

مورخہ 9 جولائی 2017 کو پامیر ریور سائیڈ ان میں منعقد ہونے والا یہ پروگرام اپنی نوعیت کا ایک منفرد پروگرام ہوگا۔ جس میں چترال کے مسائل اور مواقع کو قومی سطح پر اجاگر کرنے والے خواتین و حضرات کو خصوصی ایوارڈز دئیے جائیں گے۔ جس کی براہ راست نشریات ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔