اشتہارات – Chitral Express

اشتہارات

تصحیح اشتہار

تصحیح اشتہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات ودیہی ترقی چترال کی طرف سے قومی اخبارات میں مورخہ5اپریل 2018کے چترال کے مختلف ویلیج کونسلوں کے اشتہار میں ویلیج کونسل موری کی ADPمیں غلطی سے مبلغ12,50000روپے لکھے گئے ہیں اس کو مبلغ8,20000روپے پڑھا جائے اور ٹینڈر فارم بھی اسی حساب سے پُرکیا جائے۔لہذا ...

مزید پڑھئے

اظہار تشکر

موڑکہو دراسن کے مشہور شخصیت سابق سپرٹنڈنٹ ہیلتھ حاجی غلام جلال 88سال کی عمر میں 25مارچ 2018کو وفات پاگئے۔ہم تمام عزیز واقارب ،احباب،سیایسی لیڈروں، دوستوں،بہی خواہوں اور غم خواروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون ...

مزید پڑھئے

تبلیغی مرکزچترال کے قریب 10مرلے زمین برائے فروخت

بذریعہ اشتہار ھذا ہر خاص وعام کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ تبلیغی مرکزجنالی کے قریب کمرشل ایریا میں 10مرلے زمین برائے فروخت موجود ہے۔ زمین کے دونوں اطراف جیب ایبل روڈ ….خواہشمند حضرات ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 03469894142   

مزید پڑھئے

سرحد بوائز ہاسٹل موڑد پائین میں داخلے جاری

سرحد بوائز ہاسٹل موڑدہ پائین میں محدود نشستوں پرطلباء کے لئے داخلے جاری ہیں۔ ہاسٹل کی خصوصیات: 1۔ صاف شفاف کمرے 2۔ تمام کمروں کے ساتھ اٹیچڈ باتھ رومز 3۔ تجربہ کار انتظامیہ 4۔ پانی وبجلی کے علاوہ نیٹ کی سہولیت بلاناغہ 5۔ پرسکون ماحول 6۔ طلباء کے لئے پلے ...

مزید پڑھئے

اشتہار عام۔۔ساڑھے پانچ چکوورم زرعی زمین اور 2چکورم ڈھلوان زمین برائے فروخت

بذریعہ اشتہار ھذا ہر خاص وعام کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ موضوع موری لشٹ (یو-سی کوہ) میں چترال مستوج روڈ کے بالکل ساتھ ساڑھے پانچ چکوورم زرعی زمین اور 2چکورم ڈھلوان زمین برائے فروخت موجود ہے۔ خواہش مند حضرات ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔  – 03479429056 -03458993068 -03469891446

مزید پڑھئے

اظہار تشکر

چترال کے مشہور تاجر حاجی عبدالمتین خان ولد حاجی عبدالمجید خان89سال کی عمر میں 22دسمبر2017کو وفات پاگئے۔ہم تمام عزیز واقارب ،احباب،دوستوں،بہی خواہوں اور غم خواروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون ،موبائل پیغامات، فیس ...

مزید پڑھئے