تازہ ترین – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین

تازہ ترین

پہلے بات کو تولو

 ………..محمد شریف شکیب بزرگوں کا کہنا ہے کہ پہلے بات کو تولو، پھر منہ سے بولو۔بات کو تولنے کے ساتھ یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ بولنے کے لئے کونسا وقت صحیح ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ غلط وقت پر صحیح اور صحیح وقت پر غلط بات کہنے سے ...

مزید پڑھئے

چترال کے مختلف تھانوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران برآمد کئے گئے چرس او دیسی شراب تلف

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے چار تھانوں بمبوریت ، رمبور، ایون، کوغذی کے ائریے میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران برآمد کئے گئے تقریبا دو کلو چرس اور آٹھ لیٹر دیسی شراب پیر کے روز تلف کئے گئے۔ اس موقع پرا یڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ چترال کا 19اکتوبر سے ہفتہ صفائی منانے کا فیصلہ، بازار کی گندگی،قصابوں اور مُرغی خانوں کے فضلات کو اتالیق پُل پر نالہ چترال گول میں ڈالنے پر مکمل پابندی

چترال ( محکم الدین ) ضلعی انتظامیہ چترال نے 19اکتوبر 2017سے ہفتہ صفائی منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں ایک اجلاس اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم کی زیر صدرات اُن کے آفس مین منعقد ہوا ۔ جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رخسانہ جبین ، نائب صدر چترال ...

مزید پڑھئے

دروش کو تحصیل کا درجہ دینے پر آل فلائنگ کوچ ڈرائیور ایسوسی ایشن چترال کا خیبر پختونخوا صوبائی حکومت اور وزیر اعلی پرویز خٹک کا شکریہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) آل فلائنگ کوچ ڈرائیور ایسوسی ایشن چترال خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت اور وزیر اعلی پرویز خٹک کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ جنہوں نے سب تحصیل دروش کو مکمل تحصیل کا درجہ دے کر دروش کے عوام جیت لئے ہیں ۔ چترال پریس کلب ...

مزید پڑھئے

  زیب قرطاس ۔۔۔۔۔۔    یہ تعلیم ہمیں لے ڈوبے گی

کنفوشس (551-479  ق م) چین کے شہر چوای میں پیداہوئے ۔ وہ ایک ممتاز فلسفی ، کنفوشس ازم کابانی اور سب سے بڑھ کر اسے دنیا کا پہلا استاد یعنی معلم ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔ تاریخی دستاویزات کے مطابق اس کے تین ہزار شاگرد تھے، جن میں سے ...

مزید پڑھئے

پاک آرمی کے زیر انتظام یوم آزادی اور امن کے حوالے سے موٹر سائیکل ریلی ،چترال سے اپنے سفر کا آغاز

چترال ( محکم الدین ) پاک آرمی کے زیر انتظام یوم آزادی اور امن کے حوالے سے موٹر سائیکل ریلی نے چترال سے پیر کے روز سے اپنے سفر کا آغاز کیا ۔ جو شندور اور گلگت کے راستے خنجراب سے آنے والی ریلی کے ساتھ اسلام آباد پہنچے گا ...

مزید پڑھئے

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی،خیبر پختونخوا اور سی ڈی پی ایم پشا ور یو نیور سٹی کے با ہمی اشراک سے جامعہ پشاور میں 8اکتوبر کے تباہ حال زلزلے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

پشاور(پریس ریلیز)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی،خیبر پختونخوا اور سنٹر فار ڈیزاسٹر اینڈ پرپیپئرڈنس مینجمنٹ( سی ڈی پی ایم) پشا ور یو نیور سٹی کے با ہمی اشراک سے جامعہ پشاور میں 8اکتوبر کے تباہ حال زلزلے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پی ڈی ایم اے سمیت ...

مزید پڑھئے

بونی ، محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام انٹر سکولز ٹورنامنٹ کاآغاز

بونی ( جمشید احمد)محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام انٹر سکولز ٹورنامنٹ بونی زون کھیلوں کا باقاعدہ آغاز پیر کے روز گھلی اسٹیڈیم بونی میں کیا گیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر مستوج کرامت اللہ تھے دیگر شرکاء میں ایس ڈی پی او مستوج ، تحصیل ناظم ...

مزید پڑھئے

چترال ،شہزادہ ریاض الدین نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز پولو پلیئر شہزادہ ریاض الدین نے گذشتہ روز ایک شمولیتی تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔پیر16اکتوبر کو عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کی ایک اجلاس کے دوران اُنہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل ...

مزید پڑھئے

ٓٓاتوار 15اکتوبر کوجے آ ئی یوتھ ضلع چترال کے پلیٹ فارمسے منعقدہ خطبات کوئز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ 

چترال(پریس ریلیز)جے آئی یوتھ ضلع چترال کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مذکورہ مقابلہ انتہائی شفاف،پر سکون اور تعلیمی ماحول میں منعقد ہوا۔جس کے لئے چترال کے طول و عرض میں مختلف مقامات پر بیس امتحانی مراکز بنائے گئے تھے۔ مقابلے میں ۱۳۰۰ شرکاء نے حصہ لیا جن ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔