تازہ ترین – الصفحة 505 – Chitral Express

تازہ ترین

ٓٓایم پی ایز چترال کا وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک سے خصوصی ملاقات

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس )چترال سے رکن صوبائی اسمبلی سلیم خان اورسیدسردارحسین شاہ نے گذشتہ روزپشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک سے خصوصی ملاقات کی اور اُن کو چترال میں گذشتہ سال سیلاب سے درپیش مسائل اورمشکلات سے آگاہ کیا۔جس پروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے انفراسٹرکچرکی تسلی بخش بحالی کے لئے 65کروڑروپے خصوصی ...

مزید پڑھئے

وی ٹی ایف کے زیر اہتمام دروش اور گہریت میں والنٹیر فورس کے رضاکاروں کے لئے ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال ٹاسک فورس(سی ٹی ایف)کے زیر اہتمام چترال والنٹیئرٹاسک فورس(وی ٹی ایف)کے لئے ایک ہفتے کا تربیتی پروگرام دروش اور گہریت میں7مارچ سے شروع ہوا جو کہ آج11مارچ تک جارہے گا۔جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل نادر خان کی خصوصی ہدایت پر چترال ٹاسک فورس کے زیر ...

مزید پڑھئے

آنے والے انٹرا پارٹی الیکشن میں نوجوان ہی عہدوں پر کامیاب ہو نگے۔ظفریاب خان

پشاور (پ ر)پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کے صدر اور انٹرا پارٹی الیکشن میں صوبائی صدارت کے امیدوار ظفر یاب خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ممبر شپ کامیابی سے جاری ہے کے پی کے کہ لاکھوں نوجوانوں نے پی ٹی آئی کی ممبر شپ حاصل ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق اگلے سال جون تک تمام علاقے گرڈ کے ساتھ منسلک ہوجائیں گے۔ایم این اے چترال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے احکامات کے مطابق گولین گول ہائیڈل پاؤر اسٹیشن سے 30میگاواٹ بجلی کو ضلعے کے دوردراز علاقوں اور خصوصاً آف گرڈ علاقوں تک پہنچانے کے لئے ...

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمدوڑایچ چترال بھرمیں جاری ترقیاتی کاموں کوتیزکرنے میں اہم کردارادا کررہے ہیں۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سماجی کارکن حاجی خیرالاعظم اوروجیہ الدین نے اہالیان آیون کی طرف سے ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمدوڑایچ کو پورے ملک کے لئے رول ماڈل قرار دیتے ہوئے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے 104اضلاع میں ان ہی کی طرح کا افسر ڈی سی مقرر ...

مزید پڑھئے

ارندوگول کمسئی روڈ کی پہلی قسط کنٹریکٹر کمپنی کوادا کی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ارندو گول کمسئی روڈ SRSP PATRIP Projectچترال کی تعاون سے پراجیکٹ کی پہلی قسط ایک کروڑ 27لاکھ،دس ہزار دوسوسات روپے کی چیک امیر مقام کنسٹرکشن کمپنی کو ریلز کی گئی۔اس سلسلے میں ہیڈکوارٹر چترال سکاؤٹس میں ایک تقریب منعقدہوئی جسکے مہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین ...

مزید پڑھئے

چترال ٹاسک فورس کی طرف سے چترال میں یوم خواتین منایا گیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)عالمی یوم خواتین8مارچ کو ہرسال پوری دنیا میں خواتین کے دن کے طورپر منایا جاتا ہے ۔اس دن کے حوالے سے چترال ٹاسک فورس نے ایک پروگرام کا انعقاد کیا تھا جس میں خواتین کے حقوق اور چترال جیسے پسماندہ اور دور افتادہ علاقے میں خواتین کے حالات ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ جوڈیشری اسٹاف میں پہلی دفعہ خواتین کی تعیناتی خوش آئند ہے۔نیاز اے نیازی ایڈکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انسانی حقوق فاونڈیشن چترال کے چیئرمین اور معروف قانون دان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پہلی مرتبہ چترال کے جوڈیشری میں خواتین اسٹاف کی تعیناتی ایک اچھا اقدام ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج چترال سلطان احمد ترین نے خواتین ...

مزید پڑھئے

سی ڈی ایل ڈی کے تحت 195مختلف ترقیاتی منصوبہ جات کی منظوری ہوچکی ہے ۔ڈی سی چترال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ سی ڈی ایل ڈی کے تحت 195مختلف ترقیاتی منصوبہ جات کی منظوری ہوچکی ہے جن کی سوشل موبلائزیشن کے لئے ایس آر ایس پی کو بھیج دئیے گئے ہیں اور منصوبہ جات کے چناؤ میں ایسے ...

مزید پڑھئے

چترال کے ایل ۔ایس۔او نمائندگان کا مطالعاتی دورہ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)رواں ہفتے کے دوران ایس۔آر۔ایس ۔پی کی جانب سے چترال کے ایل ۔ایس۔اوکی نمائندگان کادیر سوات ،اور پشاورکا ایک مطالعاتی دورہ اختتام پزیر ہوا ۔جسکا مقصد انھیں ضلع چترال سے باہرجاری ایس۔آر۔ایس۔پی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سے روشناس کرواکر انکے تجربات میں اضافہ کرنا تھا۔اس مطالعاتی دورے میں ...

مزید پڑھئے