تازہ ترین – الصفحة 531 – Chitral Express

تازہ ترین

منی سانحے کے بعد لاپتہ پاکستانی حاجیوں میں سے 221افراد کو تلاش کرلیا گیا ہے

اسلام آباد (نیٹ ڈیسک)منی سانحے کے بعد پاکستانی حاجیوں کے لواحقین کے لیے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی جس کے مطابق لاپتہ 300پاکستانیوں میںسے 221افراد کو تلاش کرلیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق 300پاکستانیوں میں سے 221افراد کو تلاش کرلیا گیا ہے جن سے لواحقین ...

مزید پڑھئے

سانحہ منٰی کے لواحقین کو مفت عمرہ پر بھیجنے اور امدادی پیکج کا اعلان

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک)سانحہ منٰی کے فوکل پرسن طارق فضل چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے فی کس ادا کیے جائیں گے اور حج مشن ختم ہونے کے بعدہر شہدا کے دو سے تین لواحقین کو سرکاری خرچ ...

مزید پڑھئے

’ترقی کی کنجی خواتین کو بااختیار بنانے سے وابستہ ہے‘

پاکستان کے وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کے آئین کا حصہ ہے اور حکومت زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کے مرکزی کردار کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ نیویارک میں خواتین کے حقوق سے متعلق اقوامِ متحدہ کے خصوصی ...

مزید پڑھئے

چترال کے طول و عرض میں عید الاضحی انتہائی ادب و احترام سے منایا گیا

چترال ( نمایندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے طول و عرض میں عید الاضحی انتہائی ادب و احترام سے منایا گیا ۔ شاہی مسجد چترال،جامع مسجد شاہی بازار،جامع مسجد ریحانکوٹ،جامع مسجد،ژانگ بازار،جامع مسجد ریحانکوٹ ، جامع مسجد بونی ، جامع مسجد تورکہو ، جامع مسجد وریجون ، جامع مسجد گرم ...

مزید پڑھئے

عیدالاضحی کے موقع پرالخیرٹرسٹ کی طرف سے چترال کے متاثرین سیلاب میں قربانی کے گوشت تقسیم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں الخیرٹرسٹ کراچی کی طرف سے عیدالاضحی کے موقع پرقربانی گوشت سینکڑوں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کئے گئے ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ نائب ناظم مولانا عبدالشکور،سابق ضلعی امیرجے یوآئی مولاناعبدالرحمن قریشی،تحصیل ناظم چترال مولانا محمدالیاس ،الخیرٹرسٹ کراچی کے نمائندے مولاناروح الامین،مولاناامداداللہ ،مزامل اورجماعت علماء ...

مزید پڑھئے

چترال ٹاون کے جامع مسجدوں میں نماز عید الضحیٰ کی اوقات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)شاہی مسجد چترال میں عید الضحیٰ کی نماز صبح 8:00بجے،جامع مسجد شاہی بازار میں 7:30،جامع مسجد ریحانکوٹ میں8:00بجے اورجامع مسجدژانگ بازارمیں8:10  پر ادا کی جائیگی۔  

مزید پڑھئے

موژ گول کے سیلاب متاثرین ابھی تک حکومتی امداد کی راہ تکتے ہیں۔ متاثرین شدید سردی کے باوجود دہ ماہ سے حیموں میں رہتے ہیں۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جولائی 2015کے تباہ کن سیلاب نے موژ گول گاؤں کو صفحہ ہستی سے مٹایا تھا۔جہاں 70 کے قریب مکانات مکمل طور پر اور بیس جزوی طور پر تباہ ہوئے تھے۔ ان لوگوں کے نہ صرف رہائشی مکانات سیلاب کے نذر ہوئے بلکہ وہاں دریا کے کنارے آباد ...

مزید پڑھئے

چترال میں بغیر لائسنس کے گاڑی اور موٹر سائیکل چلانا عام ، ٹریفک انتظامیہ خاموش،حادثات میں اضافہ ،ڈی پی او نوٹس لے

چترل(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں عوامی نمائندوں نے اس بات پر خد شے کااظہار کیا ہے کہ چترال ٹاون میں بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانا عام رواج بن چکا ہے۔ چھوٹے عمر کے(نابالغ بچے) گاڑیاں اور موٹر سائیکل روڈوں پر چلاتے نظر آرہے ہیں، ٹر یفک پولیس صرف 200 ...

مزید پڑھئے

آصف زرداری کا شریک چیئرمین کے عہدے سے دستبرداری کا فیصلہ ، تمام اختیارات بلاول کو منتقل ہونگے

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک)آصف زرداری کا پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کے عہدے سے دستبردار ہونے ، سرپرست اعلیٰ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے پارٹی کے تمام اختیارات بھی بلاول بھٹو کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ فیصلے پیپلزپارٹی کے دبئی میں 2 ...

مزید پڑھئے

اسلام آباد : عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی کی افواہیں، ریحام خان بھی بول اُٹھیں

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک) پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان کی شادی ٹوٹنے کی خبر گذشتہ رات سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے. گذشتہ رات ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں عارف نظامی کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ...

مزید پڑھئے